Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@deib_mr:
Deib
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 17 October 2026 08:05:36 GMT
15
4
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.66MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.66MB
)
Watermark .mp4 (
1.46MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @deib_mr, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی فیز 8 کا بزنس ڈسٹرکٹ ایک کمرشل ہب یا معاشی قبرستان؟ میں بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے بزنس ڈسٹرکٹ کو “ورسیز پاکستانیوں کا معاشی قبرستان” اس لیے کہتا ہوں کہ میری نظر میں یہاں بہت سے لوگوں کی سرمایہ کاری ایک ایسے منصوبے میں پھنسی ہوئی ہے جس کی وہ رفتار اور کمرشل ایکٹیویٹی آج تک پیدا نہیں ہو سکی جس کی توقع انویسٹرز نے کی تھی۔ یہاں کہیں سٹرکچر کھڑے ہیں، کہیں صرف کالمز اور بنیادی کام مکمل ہوا ہے، کہیں عمارتیں تقریباً مکمل ہونے کے باوجود فنیشنگ اور دیگر کام باقی ہیں، جبکہ مجموعی طور پر وہ کمرشل سرگرمی نظر نہیں آتی جس کے لیے یہ منصوبہ بنایا گیا تھا۔ میرا مؤقف یہ نہیں کہ یہاں کام کرنے والا ہر شخص غلط ہے، اور نہ ہی یہ کسی ایک ڈیولپر یا ادارے کو موردِ الزام ٹھہرانے کی بات ہے۔ اس صورتحال کے پیچھے ڈیولپرز کے فیصلے، حکومتی پالیسیوں، ریگولیٹری مسائل، مارکیٹ کی صورتحال اور دیگر عوامل اپنا اپنا کردار رکھتے ہیں۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ: جس سرمایہ کار نے اپنی زندگی کی جمع پونجی، یا بیرونِ ملک محنت سے کمائی ہوئی رقم، یہاں کمرشل پراپرٹی میں لگائی—اس کی سرمایہ کاری کب حقیقی کاروباری سرگرمی میں تبدیل ہوگی؟ میری موجودہ رائے کے مطابق 2028 سے پہلے یہاں وہ عملی تبدیلی آنا مشکل دکھائی دیتی ہے جس سے یہ علاقہ ایک مکمل اور فعال کمرشل ہب بن سکے۔ یہ ایک رائے اور موجودہ حالات کا میرا تجزیہ ہے، کوئی حتمی پیش گوئی نہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب میں اسے “معاشی قبرستان” کہتا ہوں تو بعض لوگ اسے ذاتی تنقید سمجھ لیتے ہیں، خصوصاً وہ لوگ جو وہاں پروجیکٹس بنا رہے ہیں۔ لیکن کسی جگہ کی حقیقت پر سوال اٹھانا اور وہاں کام کرنے والے ہر شخص کی نیت یا محنت پر سوال اٹھانا دو بالکل مختلف چیزیں ہیں۔ اگر کسی کو میرے الفاظ سخت لگتے ہیں تو وہ اس اصطلاح سے اختلاف کر سکتا ہے، لیکن اصل سوال کا جواب پھر بھی دینا ہوگا: کیا بزنس ڈسٹرکٹ واقعی وہ کمرشل ہب بن چکا ہے جس کا خواب سرمایہ کاروں کو دکھایا گیا تھا؟ میں شخصیات پر بات نہیں کرتا، میں نتائج پر بات کرتا ہوں۔ اور جہاں لوگوں کی محنت اور سرمایہ کئی سال سے پھنسا ہوا ہو، وہاں سوال اٹھانا تنقید نہیں بلکہ سرمایہ کار کے حقِ معلومات کا حصہ ہے۔
Shane Admits to Cheating#fyp #usa #tiktok #viral #derailment
সমুদ্র খুব করে ডাকছে #msmahmudali #foryou #travellingwithali #travelingbyali #foryoupage
If your belly pushes out into that classic “bread loaf” shape, you’re often relying on your outer abs (rectus abdominis) instead of coordinating your deep core (transversus abdominis) with your breath and pelvic floor. Comment STRONGCORE and I’ll send you a full YouTube series on finding your deep core PLUS a free preview of workouts from the @mindbodycore.app app! Go ahead and share this with a friend too 😘 Your deep core acts like your body’s natural corset - helping manage pressure, support your spine, and create a stronger foundation for lifting, running, carrying kids, and everyday movement. Research suggests that coordinated activation of the transversus abdominis contributes to trunk stability and efficient load transfer…not just a flatter-looking core! The good news?? This is a skill you can learn. 😎 That’s exactly what we teach inside Mind Body Core. We don’t just hand you workouts…we teach you *how* to connect to your core so every exercise actually works for your body, not against it. 👏🏼 💪🏼 Head on over to @mindbodycore.app for lots of tips along the way! #pelvicfloor #womenshealth #postpartum #mom #postpartumfitness #C-section #deepcore #diastasisrecti #homeworkouts
アレン様とてんちむ、バチバチの口喧嘩ww #三崎優太 #青汁王子 #切り抜き #MISAKI #アレン様 #てんちむ @misakism13 詳細は「ライトクリニック」で検索!
Ghost Bind Skill Where Winds Meet 👻 Ghost Bind Mystic Skill 👻 WWM . #WhereWindsMeet #WWMCCPS12 #1ThinkWWM #wwmhiddenfinale
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy