@psychobullyz: Your fav duo 😍🔥 #fluffyfrenchie #fyp #puppy #bigropefrenchies #puppiesoftiktok

PsychoBullyz
PsychoBullyz
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 17 October 2026 20:40:54 GMT
807
76
2
9

Music

Download

Comments

1r2o3h
Owen35 :
Ils sont trop mignons
2026-10-18 08:39:49
0
1r2o3h
Owen35 :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-10-18 08:39:55
0
To see more videos from user @psychobullyz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رحیم یار خان پنجاب حکومت کی ہدایات پر ضلع رحیم یار خان کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے خلاف ایکسائز پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ای ٹی او ایکسائز پولیس شیروز خان کی سربراہی میں انسپکٹر حسمت اللہ جتوئی، حفیظ احمد، فیصل اکرم، اسامہ جلیل اور فرحان گجر سمیت متعلقہ عملے کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔  *وی او*  ضلع رحیم یار خان کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے خلاف ایکسائز پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب حکومت کی ہدایات پر جاری کارروائیوں کے دوران فور وہیلر، ٹو وہیلر، موٹر سائیکلوں، ٹرالرز اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔ ای ٹی او ایکسائز پولیس شیروز خان کی سربراہی میں انسپکٹر حسمت اللہ جتوئی، حفیظ احمد، فیصل اکرم، اسامہ جلیل اور فرحان گجر سمیت متعلقہ عملے کی جانب سے چاروں تحصیلوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ نئی گاڑی یا موٹر سائیکل خریدنے کے بعد اس پر باقاعدہ نمبر پلیٹ لگوائیں اور اپلائیڈ فار گاڑی بغیر نمبر پلیٹ سڑک پر لانے سے گریز کریں۔ ایکسائز پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی شناخت اور قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔  *ٹکرز*  رحیم یار خان: ضلع کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رحیم یار خان: اپلائیڈ فار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ جاری رحیم یار خان: ای ٹی او ایکسائز پولیس شیروز خان کی سربراہی میں کارروائیاں جاری رحیم یار خان: انسپکٹر حسمت اللہ جتوئی، حفیظ احمد، فیصل اکرم، اسامہ جلیل اور فرحان گجر سمیت متعلقہ عملے کی کارروائیاں رحیم یار خان: فور وہیلر، ٹو وہیلر، ٹرالرز اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ جاری رحیم یار خان: شہری نئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر باقاعدہ نمبر پلیٹ لگوائیں رحیم یار خان: اپلائیڈ فار گاڑیاں بغیر نمبر پلیٹ سڑک پر لانے سے گریز کریں رحیم یار خان: پنجاب حکومت کی ہدایات پر چاروں تحصیلوں میں کریک ڈاؤن جاری

About