@usernotfound7901761: So like am I having to many carbs? Ate so healthy today carbs get so high easily does anyone have advice? In the sense of will I get toned ? I’m just so confused right now I don’t know if this is all worth it for the goals I want

Lizzy❄️
Lizzy❄️
Open In TikTok:
Region: PR
Saturday 17 October 2026 23:18:18 GMT
96
13
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @usernotfound7901761, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی جو مدتوں کے بعد اسکا سامنا ہوگا سوائے پاس آداب تکلف کے اور کیا ہوگا یہاں وہ کون ہے، جو انتخاب غم پر قادر ہے جو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدّعا ہوگا صلیب وقت پر میں نے پکارا تھا محبّت کو میری آواز جس نے بھی سنی ہوگی ہنسا ہوگا نوید سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شاید ہمیں زہر غم ہستی گوارا ہو چکا ہو گا ابھی اک شور ہاو ہو سنا ہے ساربانوں نے وہ پاگل قافلے کی ضد میں پیچھے رہ گیا ہوگا ہمارے شوق کے آسودہ و خوشحال ہونے تک تمہارے عارض و گیسو کا سودا ہو چکا ہوگا نوائیں، نکہتیں، آسودہ چہرے، دلنشیں رشتے مگر اک شخص اس ماحول میں کیا سوچتا ہو گا ہنسی آتی ہے مجھکو مصلحت کے ان تقاضوں پر کے اب اک اجنبی بن کر اسے پہچاننا ہوگا دلیلوں سے دوا کا کام لینا سخت مشکل ہے مگر اس غم کی خاطر یہ ہنر بھی سیکھنا ہوگا وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نے سر انگشت حنائی سے خلاوں میں لکھا ہوگا ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیا کسی سے چاندنی راتوں کا قصّہ چھڑ گیا ہوگا صبا! شکوہ ہے مجھکو ان دریچوں سے، دریچوں سے؟ دریچوں میں تو دیمک کے سوا اب اور کیا ہوگا.   #search

About