@london411london: viral video🎥🎥🤗🤗 plz fallow me🤗🤗🤗🤗 London🇬🇧🇬🇧🇬🇧#LIVEIncentiveProgram #LIVECanBeEasy #PaidPartnership

London life😘
London life😘
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 18 October 2026 03:00:47 GMT
587
79
16
1

Music

Download

Comments

osamaahmad9987
osamaahmad9987 :
🥰🥰🥰
2026-10-21 12:15:06
0
javidafghan724
Javid Afghan :
🥰🥰🥰
2026-10-21 09:36:24
0
rtking244
N O O R U L L A H :
😞😞😞
2026-10-20 02:03:37
0
rtking244
N O O R U L L A H :
🥰🥰🥰
2026-10-20 02:03:35
0
rtking244
N O O R U L L A H :
❤️❤️❤️
2026-10-20 02:03:34
0
sultni40
sultni40 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-19 12:11:01
0
basit.ali2873
Basit Ali :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 17:01:37
0
waqaso0462
🥀Waqaso❤❤ :
❤️❤️❤️
2026-10-18 07:45:40
0
shameran_shexnuradin
شەمێران شێخ نورەدین :
💐💐💐
2026-10-18 04:27:51
0
osama.khan1279
kokoko1122 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 04:14:38
0
osama.khan1279
kokoko1122 :
♥️♥️♥️
2026-10-18 04:14:37
0
hamid.ullah3446
Hamid Ullah :
🥰🥰🥰
2026-10-18 04:01:55
0
s.k_105
⚔️𝐈𝐚𝐦.𝐌𝐎𝐌𝐀𝐍𝐃𝟏🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 03:32:46
0
ihsan.khan.8040
Ihsan khan 804 😇✌️ :
🥰
2026-10-18 03:06:13
0
ihsan.khan.8040
Ihsan khan 804 😇✌️ :
✌✌✌
2026-10-18 03:06:10
0
osamaahmad9987
osamaahmad9987 :
♥️♥️♥️
2026-10-21 12:15:07
0
To see more videos from user @london411london, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#تھانہ #ٹانڈہ کے علاقہ سے لاپتہ ہونے والی خاتون نسیم بی بی کے قتل کا معمہ حل شوہر نے ملازمہ کے ساتھ حالت غیر میں پکڑے جانے پر بیوی کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق مورخہ 25 ستمبر 2026 کو محمد اشفاق نامی شخص نے تھانہ ٹانڈہ #پولیس کو اطلاع دی کہ وہ کھیتوں میں کام کرنے کے بعد گھر واپس آیا تو اس کی 39 سالہ بیوی نسیم بی بی گھر سے لاپتہ تھی، جسے شبہ ہے کہ کسی نامعلوم شخص نے اغوا کر لیا ہے۔ پولیس تھانہ ٹانڈہ نے فوری طور پر مقدمہ نمبر 322/26 درج کرکے خاتون کی تلاش شروع کر دی۔ ڈی پی او#گجراتت فیصل شہزاد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل محمد اعظم کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ ٹانڈہ سب انسپکٹر زبیع اللہ اور دیگر پولیس افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی اور خاتون کی فوری تلاش اور واقعہ کے تمام پہلوؤں سے تفتیش کی ہدایات جاری کیں۔ دورانِ تلاش چند روز بعد لاپتہ خاتون کی ڈھانچہ نما نعش گھر سے ملحقہ باجرے کی فصل سے برآمد ہوئی، جس کی شناخت نسیم بی بی کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیم کی مدد سے موقع سے شواہد اکٹھے کیے اور واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی۔ خصوصی پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور دستیاب شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ وسیع کیا تو مقتولہ کے شوہر محمد اشفاق اور اس کے ڈیرے پر کام کرنے والی خاتون کی مشکوک سرگرمیاں سامنے آئیں، جس پر دونوں کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی۔دورانِ تفتیش ملزمان نے طور پر اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ ان کے آپس میں ناجائز تعلقات تھے۔ وقوعہ کی شام نسیم بی بی نے دونوں کو قابلِ اعتراض حالت میں دیکھ لیا، جس پر ان کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اپنا راز چھپانے کے لیے ملزمان نے نسیم بی بی کے سر پر اینٹ مار کر اسے قتل کر دیا اور جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے نعش گھر کے قریب باجرے کی فصل میں چھپا دی۔مزید تفتیش جاری ہے ۔  #ترجمان گجرات پولیس

About