@daqwrxzf: On Thursday,October 16th,when CBS permieres the new season,we’ll have to wait and see weather these risks will pay off!#movie #shorts #tiktok #fyp

daqwrxzf
daqwrxzf
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 18 October 2026 07:01:44 GMT
61467
2353
14
27

Music

Download

Comments

bigwichiping
ヲ :
That is NOT how u take a engine out
2026-10-18 12:23:04
42
msc_auto
MSC_AUTO :
Ctsv wagon 😏
2026-10-18 14:53:32
18
313_jay55
313_jay55🇺🇸 :
The caddywagons so niceeeeeeeee
2026-10-18 12:17:49
28
cashmoneystein
Mike Stein :
20 minutes?
2026-10-18 15:23:30
1
rowdylogan12
rowdy :
movie name
2026-10-18 14:01:57
0
bunnyb932
BunnyB93 :
That Cadillac made me ROCK hard the first time I saw this movie
2026-10-18 14:25:23
4
robertwood599
Robert Wood :
🥰🥰🥰
2026-10-18 11:42:48
0
To see more videos from user @daqwrxzf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہماری یونٹ کا ایک ایسا بھی صوبیدار میجر( ایس ایم ) گزرا ہے جو کہتا تھا کہ میرے بغیر یہ یونٹ نہیں چل سکتی جب میں ریٹائرڈ ہو کر جاؤں گا تو پتا نہیں اس یونٹ کا کیا بنے گا میرے جانے کے بعد تم سب مجھے یاد کرو گے اس نے اپنی ان چار سالا کمانڈ میں بس ایک دفعہ صرف سات دن چھٹی لی تھی جب اس کا والد فوت ہوا تھا افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر صدا بادشاہی سوہنے رب دی ہے وہ ایک مثال ہے کہ کسی فیکٹری میں ایک گدھا کام کرتا تھا پہلے تو کافی نکما اور کام چور تھا پھر ایک دن اس کو فیکٹری کے مالک نے کچھ ترقی دے دی اچھا کھانا دینا شروع کردیا تھوڑا پروٹوکول دیا اور اس کے کان میں کہا تم ہی سب سے کام والے ہو باقی سب نکمے فضول اور کام چور ہیں تمہارے بغیر میری فیکٹری نہیں چل سکتی بس پھر اس گدھے نے دن رات اس ہی سوچ کے ساتھ کام کرنا شروع کردیا کہ میرے بغیر فیکٹری نہیں چل سکتی مسلسل دن رات کام کرنے کی وجہ سے ایک دن سخت بیمار ہوا اور مرنے کے قریب پہنچ گیا اس نے سوچا کہ مالک اس کو اچھے ہسپتال لیکر جاۓ گا اس کی اچھی دیکھ بھال کرے گا مگر مالک نے اگلے دن نیا گدھا رکھ لیا اور سارا پروٹوکول اس کو دینے لگا  ایسے ہی سرکاری محکموں اور پرائیوٹ محکموں میں بھی ہر رینک میں کافی گدھے موجود ہیں جن کو کہا جاتا ہے اپ کے بغیر کام نہیں چلے گا بس وہ تعریفوں کے کچھ الفاظ اور تھوڑے پروٹوکول کے چکر میں دن رات خود بھی ذلیل ہوتے ہیں اور اپنے جونئیرز کو بھی ذلیل کر کے رکھتے ہیں نا ہی اپنی فیملی کو وقت دیتے ہیں  میری ایسے تمام سرکاری اور پرائیوٹ گدھوں سے گزارش ہے خدارا اپنے لئیے اور اپنی فیملی کیلے وقت نکالیں کام کبھی ختم نہیں ہوتے جب تک اپ قبر میں نہیں چلے جاتے اور ناہی اپ کے مرنے سے کام رکنا ہے بس جن کو اپ کے جانے سے فرق پڑتا ہے ان کو وقت دیں کام ضرور کریں مگر ایکسٹرا کام مت کریں اور ناہی خود کا بیجا استعمال ہونے دیں خود بھی خوش رہیں سکون میں رہیں اور اپنے ماتحت لوگوں کو بھی خوش رکھیں واسلام 🙏💔😍 ☠️💀SSG💀☠️

About