@ch_haris_aulakh: صادق علی پارک احمد ٹاؤن میں سمیر بٹ صاحب کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جِس میں مہمانِ خصوصی ایم پی اے حاجی ملک وحید صاحب ،اُمیدوار چئیرمین یوسی 2 رمضان علی بھٹی صاحب ،اُمیدوار یوسی 1 عرفان علی بھٹی صاحب ،اُمیدوارجنرل کونسلر یوسی 1 چوہدری حارث محمود اولکھ ، سابق چیئرمین حافظ اکرم گجر صاحب و دیگر پارٹی کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت @malikwaheedmpa152 @Ramzanbhattiuc137 @Sohail Shoukat Butt @CH Akram GUJJAR @Ali Parvez Malik (MNA) #UC_1_Shadipura #chharisjutt #coordinatorpp152