@ahmadwrites0097: Ja Baja Dil Ko Lagane Se Kahan Bhule Ga Humko Woh Shaks Bhulane Se Kahan Bhule Ga Han Kain Roz Se Woh Yaad Nhi Aya Magar Woh Faqat Yaad Na Ane Se Kahan Bhule Ga . . . #poetry #fyp #millionaudition #arslanabbas #viralvideos
> *استغفار کی کثرت*
> اگر آپ کے گھر میں سکون نہیں ہے تو استغفار کو اپنا ساتھی بنا لیں۔
> اگر دل ہر وقت بے چین رہتا ہے تو استغفار کو اپنی زبان پر رکھیں۔
> اگر رزق میں تنگی ہے تو استغفار کو معمول بنا لیں۔
> اگر بار بار مشکلات آ رہی ہیں تو استغفار کو چھوڑیں نہیں۔
> اگر دعائیں قبول ہوتی نظر نہیں آ رہیں تو اسے تعلق مضبوط کر لیں۔
> اگر زندگی میں برکت کم محسوس ہو رہی ہے تو استغفار کی کثرت شروع کر دیں۔