@jan.j7770: Енді не болад🤣#JONYCAMRY #махаббатым #межгород

JONY🦅
JONY🦅
Open In TikTok:
Region: KZ
Monday 19 October 2026 07:52:51 GMT
9658
404
12
31

Music

Download

Comments

user2099430071741
Руслан Медеуов :
🤣🤣🤣🤣🤣 өтті
2026-10-19 12:59:20
0
bediar95
Бедияр Айдаров :
Жарықтық 45 жүзедіғо
2026-10-27 17:40:43
0
kairat.0.7
KAIRA :
Басқа монза ға жетіңдер ау ше 😂
2026-10-19 10:33:17
0
user16278161
kenesovich_m1 :
Тоқта тоқта далбан😂
2026-10-19 09:35:40
0
zhaskanat_zhakaiym
zhaskanat_zhakaiym :
2026-10-19 08:31:40
0
user1200d1
Ardakhov1 :
2026-10-19 09:50:37
0
useeerrrrr_707
707CUD|07 :
2026-10-19 08:12:33
0
nurkanat__055
nurkanat_O55 :
Жеткен кезде 3.5 50 ге салп жбердік десеше
2026-10-19 07:58:08
1
makhambetulyy_
makhambetulyy_ :
🤣🤣🤣🤣
2026-10-19 09:07:44
0
_maratabdizakir_
_maratabdizakir_ :
@serikmekenbay
2026-10-19 17:19:27
0
To see more videos from user @jan.j7770, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی کم عمری میں شادی کی وجہ سے ڈاکٹری کی تعلیم مکمل نہ ہوسکی حالانکہ ہم آج تک یہی سمجھتے رہے تھے کہ وہ ایک میڈیکل کالج سے دوسرے میڈیکل کالج میں ابا نواز شریف کے زور پر سفارشی داخلے تو کراتی پھر رہی تھیں لیکن پڑھنے پڑھانے کا شوق نہیں تھا اسی لیے ڈاکٹرانی نہیں بنے۔ ان داخلوں اور شادی کی  کہانی دلچسپ ہے لیکن پہلے سن لیں کہ انہوں نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیاکہا مریم نواز نے زندگی میں کبھی میرٹ یعنی امتحان میں حاصل نمبروں کی بنیاد پر داخلہ نہیں لیا یہ میں نہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کہہ رہی ہیں جو ان دنوں جیل میں ہیں  میں تھوڑا سا مزید بتا دوں کہ جس کنئیرڈ کالج میں انہوں نے زبردستی داخلہ لیا یا لینے کی کوشش کی اس کا میرٹ تھا سوا سات سو نمبر جبکہ ان کے میڑک کے نمبر تھے پانچ سو اسی ۔۔فرق تو یہ تقریبا ڈیڑھ سو نمبروں کا ہے لیکن کئی ہزار طالبات میرٹ میں ان سے اوپر تھیں جنہیں انہوں نے بلڈوز کیا کیونکہ وہ عام گھرانوں کی لڑکیاں تھیں  پھر ایف ایس سی میں ان کے نمبر اتنے کم تھے کہ لاہور تو کیا پورے  پنجاب میں کسی ایک بھی میڈیکل کالج میں داخلہ نہ مل سکا وہ کم از کم میرٹ سے بھی پچاس نمبر کم تھیں یعنی کئی ہزار بچیاں ان سے اوپر تھیں   اور پھر جب ادھر ادھر کے چکر چلا کر وہ  پنجاب کے ٹاپ کالج یعنی کنگ ایڈوریڈ کالج میں داخلہ ہو بھی گئیں تو نجانے کہاں مصروف رہتی تھیں کہ کلاس ہی اٹینڈ نہیں کرتی تھیُ تو شاید انہی دنوں ان کی شادی کی بات چیت چل رہی ہوگی یا جو بھی تھا  یا نجانے کیا مصروفیات ہوں گی کم حاضری پر اس کالج سے ملیں فاطمہ جناح میڈیکل کالج جا پہنچیں لیکن کوئی ایک امتحان بھی پاس نہ کر سکیں اور آج خود ان کی زبانی علم ہوا کہ وہ تو شاید پاس کر لیتیں لیکن چودھری صفدر سے شادی آڑے آگئی ۔ ویسے صیح بات ہے وہ ڈاکٹر بن جاتیں تو نقصان ہی نقصان تھا ان سمیت ان مریضوں کا بھی جو سفارش پر داخلے والی ڈاکٹرانی سے دوائی شوائی لیتے یا ٹیکے لگواتے ۔  چلو بات یہیں ختم ہوجاتی کہ ایک اچھا کام ہوا تھا کہ ان کی کیپٹن صفدر جیسے ایک نائس انسان سے شادی ہو گئی لیکن مسئلہ اس وقت بنا جب لاہور ہائی کورٹ کے جج ان کی پی ایچ ڈی ڈگری دیکھ کر اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔  جج نے کہا کہ ایم اے انگریزی ادب میں ہے تو پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی کیسے ہو گئی ؟  اور تھیسز تھا کہ “نائن الیون کے بعد پاکستان میں انتہا پسندی “ ان کے وکیل نے سوری سوری کرکے معاملہ رفع دفع کرادیا تھا کیس نے شکست تسلیم کی اور اس عہدے سے استعفی دیدیا جس کی وجہ سے ان کی ڈگری چیلنج ہوئی تھی ۔ خیر وہ ڈاکٹر بن جاتیں تو آج شاید آپ کی ہماری وزیراعلی نہ ہوتیں  جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا اسی میں سب کا بھلا ہے ورنہ سوچیں کہ ان مریضوں کا کیا حال ہوتا جو سفارشی داخلے والی ڈاکٹرانی صاحبہ سے دوائی شوائی لیتے یا ان سے ٹیکے لگواتے ۔ آپ کا کیا خیال ہے کیا اب عوام کے لیے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوئی ہیں یا میڈیکل کالج پورا کرلیتںں تو بہتر رہتا  میں امریکہ سے سید علی سلمان ہے اور یہ ہے ٹی بی ایس

About