@subhanraza972: لاس اینجلس ایئرپورٹ پر ہولناک حادثہ ٹل گیا پائلٹ کی حاضر دماغی نے دو طیاروں کے ممکنہ تصادم کو ناکام بنا دیا برٹش ایئرویز کا طیارہ لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ (LAX) پر اترنے ہی والا تھا۔ طیارے کے پہیے رن وے کو چھو چکے تھے کہ پائلٹ نے اچانک لینڈنگ (اترنے کے عمل) کو درمیان ہی میں روک دیا۔ پائلٹ نے فوراً طیارے کو دوبارہ فضا میں بلند کیا اور ’گو-راؤنڈ‘ (یعنی دوبارہ چکر لگانے) کا فیصلہ کیا۔ غالباً ایسا ہوا کہ اس سے پہلے کہ اترنے والا طیارہ رن وے سے مکمل طور پر ہٹ پاتا، کوئی دوسرا طیارہ یا گاڑی ایئر ٹریفک کنٹرول کی اجازت کے بغیر رن وے پر آ گئی تھی۔ اس طرح، پائلٹ کی حاضر دماغی نے ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا۔#24news #fypシ゚ #watch #jet#piolt