Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ursoknmrdpa: #TikTokShopこれ買い #新生活これ買い #新生活SALE #コスパ最強 #便利グッズ
ゆきほのか
Open In TikTok:
Region: JP
Tuesday 20 October 2026 02:31:35 GMT
2428
6
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.54MB
)
Watermark .mp4 (
3.54MB
)
Music .mp3
Comments
zundroid(^ω^) :
ムーンアイズ👀
2026-10-20 13:13:03
0
To see more videos from user @ursoknmrdpa, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
12 ngày đếm ngược háo hức quá đi #runner #learnontiktok
مجھے بتاؤ کیوں کرنی ہے شادی؟ کیا شفا ہے اِس میں ؟ کیا راحت ہے ؟ میں نے اپنے اردگرد میں تو کبھی ایسی کوئی خاصیت نہیں دیکھی کہ عورت کو اُس کے مرد نے شفایاب کِیا ہو اُن تمام غموں سے زخموں سے جو اُس صنفِ نازک کے ماضی میں اور مستقبل میں جوک کی طرح اُس کو چِپک گئے اور اُس کے دماغ اور جسم کو کھا گئے بلکہ میں نے تو شادی کے بعد بھی عورت زہنی اذیت اور تھکاوٹ میں دیکھی ہے بلکہ شادی میں تو عورت کو سب کچھ چھوڑنا پڑتا ہے وہ سب بھی جس کو بڑی مشکل سے دربارہ اپنی زندگی کے سانس بحال کرنے کے لیے وہ قبول کرتی ہے تم لوگ نہیں جانتے ہم لڑکیاں واقعی بہت نازک ہوتی ہیں ۔۔۔ بھلا کیا قرآن ہمارا دین خود شاہد نہیں ہے اِس بات کا ؟ تم خود بتاؤ میں کیسے کسی ایسے سے شادی کرلو جو میرے بارے میں کچھ نہیں جانتا وہ میری عادتیں میرا غصہ میرا چڑچڑا پن میرے شوق میری خوشی کچھ بھی نہیں جانتا اور اگر کل کو وہ مجھے سننے میں بھی دلچسپی نہ رکھے تو؟ تو یہ شادی ؟ کیا فائدہ ہوگا ہم دونوں کو اِس اتنے بڑے فیصلے سے اگر کل کو مجھے بھی اِس رشتے میں جس کو اللّٰہ نے بہترین بنایا انسان کے لیے اِس میں بھی کمپرومائز ہی کرنا پڑے تو اور پہلے پہلے تو سب اچھے ہوتے ہیں پر معلوم ہے کیا اس معاشرے کے مرد عورت کی کوئی بھی کمی خامی غلطی کمزوری معاف کیا برداشت بھی نہیں کرتے تو اگر میرے ماضی کی کسی بات کو سُن کر وہ مجھ سے الجھا تو ؟ بھلا میں کوئی فرشتہ تو نہیں جو مجھ سے کچھ غلطی نہ ہوئی ہو یا آنے والے وقت میں نہ ہو مجھے یہ نہیں کہ لوگ چھوڑ جاتے ہیں مگر شادی میں ایسا نہیں ہونا چاہیے میں دعا اور خواہش ہی ایسے ہمسفر کی کرتی ہو جو میرے بارے میں سب جاننے کو متجسس ہو اور چھوڑ کر چلے جانے کا سوال ہی نہ پیدا ہو یہ رشتہ ایسا ہی ہونا چاہیے ۔۔۔ مگر اپنے اردگرد حالات اور معاملات دیکھ کر دل دماغ یہی سوچتا ہے اگر سب ایسا ہوا جیسے سب کے ساتھ ہوتا ہے تو؟ یہاں تو سب جاننے والے کسی معاملے کی ایک سطر پڑھ کر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اور اذیت دینے میں کسر نہیں چھوڑتے ابھی کہ ایک وقت ہم ان کے لیے عزیز جان ہوتے ہیں۔۔۔ تو وہ شخص مجھے تکلیف نہیں دے گا کیا ثبوت ہے ؟ میں سوچتی ہوں یہ آگ مجھے اگر جلا دیتی ہے تو جلا دے مگر مجھے جلدبازی میں کسی پر مسلّط نہیں ہونا اللّٰہ دیکھ رہا ہے دیر سے نوازنا چاہے تو اُس کی مرضی مگر میں دباؤ میں آکر سب کی مان لو اور پھر پوری زندگی جلتے دل کے ساتھ رہنا پڑا تو؟؟ کوئی میرے اندر کی پریشانی سے فیصلوں سے سوچوں سے واقف نہیں ۔۔۔ اور میں ایسی نہیں کہ کسی کے فیصلے سے سب جھیلنے بیٹھ جاؤ اور پھر قصور وار دوسروں کو ٹھراتی رہو اور پھر کل کو یہی لوگ میرے سکھ میں میرا ساتھ دینے کو شامل نہ ہوئے تو ؟؟؟ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount #viral #foryoupage
kỹ năng xây dựng tuyệt vời p71#loixaydungvlog #xaydung #construction #lythingocquy #kynangxaydungtuyetvoi
#في هذا اليوم
ما سموا سنيجنايا نيشن الحب عبث🤍 #GenshinImpact #snezhnaya #قنشن_امباكت #اكسبلور #قنشن
@augustoeruanvictor #augustoeruanvictorcy
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy