@copshumor__: judge #judge #court #fyp

Copshumor__
Copshumor__
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 11:35:12 GMT
12575
122
1
3

Music

Download

Comments

martinscorsexy
martinscorsexy :
😁😁😁
2026-11-05 08:05:04
0
To see more videos from user @copshumor__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا اللہ! مجھے آپ کی بہت ضرورت ہے، ‎میں تھک گئی ہوں اس زندگی کے امتحانوں سے، ‎اب مجھ سے مزید درد برداشت نہیں ہوتا، ‎دل میں اتنی باتیں ہیں جو کسی کو بتا نہیں سکتی، ‎آنکھوں میں اتنے آنسو ہیں جنہیں ہر کسی کے سامنے بہا نہیں سکتی۔ ‎یا اللہ! آپ تو میرے دل کا حال جانتے ہیں، ‎آپ تو میری خاموشی کے پیچھے چھپا درد بھی پہچانتے ہیں، ‎میں لوگوں کے سامنے ہنس لیتی ہوں، ‎مگر آپ جانتے ہیں کہ میرے دل میں کتنی اداسی ہے۔ ‎یا اللہ! جب کوئی میرا درد نہیں سمجھتا، ‎تو آپ مجھے سمجھ لیجیے، ‎جب کوئی میرا ہاتھ تھامنے والا نہیں ہوتا، ‎تو آپ مجھے ہمت عطا کیجیے، ‎جب راستے مشکل لگنے لگیں، ‎تو اپنی رحمت سے میرے لیے آسانیاں پیدا کر دیجیے۔ ‎یا اللہ! مجھے آپ کے سوا کسی سے کچھ نہیں چاہیے، ‎بس میرے دل کو سکون دے دیجیےمیرے پریشانیوں کو  آسانیوں میں بدل دیجیے، ‎میری ادھوری دعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما لیجیے۔ ‎یا اللہ! میں کمزور پڑ جاتی ہوں، مگر آپ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوں۔ بس مجھے تنہا نہ ہونے دیجیے، مجھے سنبھال لیجیے، کیونکہ مجھے واقعی آپ کی بہت ضرورت ہے۔ آمین❤️‍🩹  #goviral #dontunderviewmyvideos#unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

About