@7sn8n: #مرتضى_حرب #اكسبلور

‹ م̀ص̀́م̀م̀ ح̀س̀́ون̀ي | 🖤🥀
‹ م̀ص̀́م̀م̀ ح̀س̀́ون̀ي | 🖤🥀
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 20 October 2026 15:59:16 GMT
562
140
1
2

Music

Download

Comments

dyev2czfwgyo
باسم واثق/dasem Wahtek :
💔💔💔
2026-10-20 18:25:18
0
To see more videos from user @7sn8n, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے ایسا ہمسفر چاہیے یا اللّٰہ  جس کی محبت کا سب سے  حسین ثبوت اُس کا مجھے  تیرے قریب لے جانا ہو، جو  میری پیشانی پر سجدوں کا  نور اور میری روح میں ایمان کی  روشنی دیکھنا چاہے۔ جو فجر کی  خاموش صبح میں مجھے محبت سے  جگا کر کہے، ”اُٹھیے! ہمارے رب نے  ہمیں ایک اور صبح دی ہے، آئیے  مل کر اُس کا شکر ادا کریں۔“ مجھے وہ شخص چاہیے جس کی  نگاہ میں محبت ہو، لہجے میں  نرمی، کردار میں پاکیزگی اور  دل میں اللّٰہ کا خوف ہو؛ جو  میری مسکراہٹ کی وجہ بھی  بنے اور میری دعاؤں کا سب سے  خوبصورت جواب بھی۔ جس کے  ساتھ محبت صرف لفظوں میں  نہ ہو، بلکہ ہر اُس عمل میں  نظر آئے جو ہمیں اللّٰہ کی رضا کے  قریب لے جائے۔ یا رب! میرے نصیب میں ایسا  شخص لکھنا جو مجھے دنیا کی  بھیڑ میں ملے تو میرا سکون  بن جائے، اور جب آخرت کی  فکر ستائے تو میرا سب سے  مخلص ساتھی بن کر میرا ہاتھ تھام لے۔ مجھے ایسا ہمسفر عطا کرنا، یا اللّٰہ  جس کے ساتھ نکاح میری محبت کی  تکمیل ہی نہیں، میرے ایمان کی  خوبصورتی بھی بن جائے؛ جس کے  ساتھ دنیا میں سکون، عبادت میں  رفاقت اور آخرت میں تیری  رحمت کی امید نصیب ہو۔  آمین یا رب العالمین۔  🥀🌸ہیر  #fyp #fypシ #fypシ゚viral   #foryou #unfrezzmyaccount

About