@foodiegnv: Mermelada de fruta entera baja en calorías, sin azúcares añadidos, keto friendly y gluten free ✅️ La opción perfecta para cuando tienes antojo de dulce y quieres mantenerlo bajo en calorías. #mermeladaketo #lowcaloriesnacks #goodgoodjam #TiktokShopBlackFriday #DiscoverYourGift

Foodie in Gainesville 🥄🐊
Foodie in Gainesville 🥄🐊
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 20 October 2026 16:21:45 GMT
681
13
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @foodiegnv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لوگوں کو قائل کرنا چھوڑ دیں کہ آپ اچھے انسان ہیں! یہ ضروری نہیں کہ آپ برے ہوں، اس لیے لوگ آپ کے خلاف ہیں۔ یہ بھی ضروری نہیں کہ آپ غلط ہوں، اس لیے لوگ آپ پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ اور یہ بھی ضروری نہیں کہ لوگوں کی اکثریت آپ کے خلاف ہو تو سچ بھی انہی کے ساتھ ہو۔ لوگ آپ پر پتھر پھینکیں تو ضروری نہیں کہ آپ بھی پتھر اٹھا کر ان پر پھینکیں، نہ ہی ہر پتھر کے جواب میں صفائیاں پیش کریں اور نہ ہی اپنی نیکی ثابت کرنے میں زندگی ضائع کریں۔ انہی پتھروں سے اپنی حفاظت کی دیوار تعمیر کرنا سیکھیں! لوگوں کو قائل کرنے، ان کی نظروں میں اچھا بننے اور اپنی صفائی دیتے رہنے کے بجائے اپنی توانائیاں علم، صلاحیت، محنت، معاشی خودمختاری اور اپنی زندگی سنوارنے پر لگائیں۔ یاد رکھیے! ہر الزام حقیقت نہیں، ہر مخالفت آپ کی غلطی کا ثبوت نہیں، اور ہر بھیڑ سچائی کی نمائندہ نہیں ہوتی۔ ہاں، اپنی غلطی سامنے آئے تو اسے تسلیم کرنے کا حوصلہ ضرور رکھیں۔ اپنی زندگی لوگوں کی منظوری کے تابع مت کریں۔ اتنے مضبوط بنیں کہ دوسروں کی نفرت آپ کی ترقی نہ روک سکے۔ وہ پتھر پھینکتے رہیں، آپ اپنی دیوار تعمیر کرتے رہیں۔ وہ آپ کے بارے میں فیصلے سناتے رہیں، آپ اپنی زندگی بناتے رہیں۔ کیونکہ زندگی کا مقصد ہر شخص کو اپنی اچھائی کا قائل کرنا نہیں، بلکہ اپنی زندگی کو بہتر بنانا ہے! — صنوبر خان

About