@mateomaffia: Cada día que lo postergás es un poco más difícil. No es tarde. Pero te vas a arrepentir de no haber empezado antes.

MATA | Vende por TikTok ✅
MATA | Vende por TikTok ✅
Open In TikTok:
Region: AR
Tuesday 20 October 2026 17:03:32 GMT
2108
129
3
4

Music

Download

Comments

cositasbellezaymas
Cositas Belleza y Más :
Gracias.. Siempre motivando
2026-10-20 18:23:12
0
chitabutato
chitabutato :
hay mijo
2026-10-20 19:30:56
0
kiranlove842
fatma queen :
Gracias por ser esa persona que siempre suma.@ALICIA GOMERO
2026-10-20 23:23:18
0
To see more videos from user @mateomaffia, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایبٹ آباد سے کھانا کھا کر ہری پور واپس جانے والے 4 نوجوان دوست ٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ ہری پور کے علاقے سرائے صالح کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر اور دو گاڑیوں کے درمیان ہونے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار نوجوان لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو معمولی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی دونوں گاڑیوں میں سوار افراد آپس میں دوست تھے اور ایبٹ آباد سے کھانا کھا کر ہری پور واپس آ رہے تھے۔ سرائے صالح کے قریب آئل ٹینکر سے ایک کار ٹکرانے کے بعد دوسری کار بھی بے قابو ہو کر اس سے جا ٹکرائی حادثے میں جاں بحق ہونے والے چاروں نوجوانوں کی شناخت 23 سالہ عمر مہتاب، 28 سالہ شامیر جاوید، 19 سالہ سیف الرحمان اور 26 سالہ احسن  کے ناموں سے ہوئی ہے۔ چار میں سے تین  جاں بحق افراد کا تعلق ہری پور کے علاقے درویش محلہ کھجوراں والے سے ہیں جبکہ ایک متوفی احسن شاہ کا تعلق کوئٹہ سے ہیں جو درویش اپنی فیملی کے ہمراہ سسرال آیا ہوا تھا ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے  لاشوں اور زخمیوں کو ہری پور کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حادثے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے اور ایک ہی محلے میں چار نعشیں پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ #accident #viraltiktok #fypシ゚viral #hazarawal #darwesh

About