@zaban_e_haal_official: 💔 رُلایا ہے تو یاد بھی آئے گا رُلا لو مجھے جتنا رُلانا ہے، پھر نہ کہنا کہ کہاں گیا وہ پاگل، جو میرے پیچھے پاگل تھا۔ 💔🥀 کسی کی محبت کو آزمانے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ دل جب ٹوٹ کر خاموش ہو جائے تو پھر شکایتیں نہیں کرتا، بس آہستہ آہستہ دور ہو جاتا ہے۔ پھر ایک دن وہی شخص یاد آتا ہے، جو کبھی آپ کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی ساری خوشیاں قربان کرنے کو تیار تھا۔ 🥀💔 #SadShayari #HeartTouching #UrduPoetry #BrokenHeart #ViralShayari