@rizwanrizwanhaide6: *شاہدرہ ٹریفک پولیس نے چالان کے لیے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا تو شہری اس قدر بے بس نظر آیا کہ موٹر سائیکل وہیں چھوڑ کر چلا گیا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید اس کے پاس چالان ادا کرنے کے لیے بھی پیسے نہیں تھے۔*
پاکستان میں بھی چھوٹے چھوٹے فرعون موجود ہیں جو اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہیں اللّٰہ پاک کا بھی خوف نہیں ہوتا دنیا میں تو ایک بار موت آنی ہے لیکن یاد رکھنا اے دنیا کے ناجائز خداؤں وہاں موت نہیں آنی ویاں تمہیں کسی نواز کی کسی زرداری کی سفارش نہیں بچائے گی
2026-10-28 14:40:59
71
Nomi Bhai Jaan :
Dubai main violation ker ke dikhao phir pata lage ke fine kitna ata hai wahan sab akker nikal jati hai
2026-10-28 17:02:13
15
sona mundha :
عوام کی اتنی تنخواہیں نہی ہے جتنے چلان کی رقم ہوتی ہے یار کچھ تو کم کرو 2 سو۔ 3۔ کا چلان کرا کرو ہم کون سا لندن میں رہتے ہے جو اتنے زیادہ چلان کی رقم ہے
2026-10-28 16:01:23
23
Muhammad Asif :
پہلے اج سے 10 15 سال پہلے جب ہم گھر سے نکلتے تھے تو ڈر ہوتا تھا کہ کہیں کوئی چور نہ لوٹ لینا کوئی لٹیرا نہ دھوپ لے ابھی گھر سے نکلتے ہیں تو یہ ڈر ہوتا ہے کہ کسی چوک میں وردی میں بوس چور ہمیں لوٹ نہ لے ابھی تو دن دیہاڑے وردی میں ملبوس چوروں سے ڈر لگا رہتا ہے
2026-10-21 17:00:45
130
asimkhubaib :
punjab ma yeh uniform to nahi hay
2026-10-28 16:56:40
1
DRAGON¥LORD :
lanat hai in zalimo py
2026-10-28 14:43:42
13
RanaAnwar222 :
ye motrway to ha ni k speed high ha hilmet ka use kry bndha
2026-10-28 16:42:24
1
Alimalik :
bi wo warden officer bht acha insan h ❤️
2026-10-28 16:48:11
1
minahil :
bhai 2 lakh ka Honda ha or chlan ka pasa ni ha ya kesa posibale ha
2026-10-28 17:01:19
6
Hamid Shaukat :
challan police department par lanat beshumar
2026-10-28 17:32:21
2
حماد رانجھا🚩 :
kach din phly mai ny bhi apni police ko dey aaya hun challan zieyda thy[Vergüenza]
2026-10-27 05:56:46
1
attaullah :
lanat esy nizam py ☹️
2026-10-28 15:45:53
16
Malik Amjid Khokhar. :
humary mulk ka name huna chaiy chalnistan
2026-10-28 17:05:27
1
Hᴀɴᴢʟᴀ ✧ Mᴜᴀᴠɪᴀ :
Har koi firon bana hoa ha
2026-10-28 14:31:56
16
سالار راجپوت :
ہماری قوم ہر معاملے میں حکومت کو گالیاں دیتی رہتی ہے ، لیکن جب ان کو کسی قانون پر عملدرآمد کرنے کیلئے کہا جائے تو ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے ، جبکہ ہم میں سے ہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو کرکٹ میچوں پر جوا کھیلتے ہیں ۔۔۔ باقی سب رنگ بازی ہے اس طرح کی ویڈیوز پر ہمدردانہ کومنٹس کرنا ۔۔۔
2026-10-28 19:40:02
1
Fxl BhättĪ :
zalimo
2026-10-28 15:09:20
3
طلال احمد.....🌼(گجر) :
پہلے عوام کو سہولیات فراہم کرو بعد میں جتنی مرضی سختی کر لینا ہر طرف سے عوام کی مت ماری ہوئی ہے اور کہتے ہیں سارے رولز پر عمل کرو غریب روزی روٹی پتا نہیں کیسے پوری کر رہا ہے
2026-10-28 12:10:39
1
ATTA MUHAMMAD TALOKAR :
اصل میں پاکستانی عوام کا مزاج ہی ایسا ہو گیا ہے کہ سارا دن بیٹھ کر پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں کہ قانون نہیں ہے کوئی پوچھتا نہیں ہے لیکن جب روڈ سیفٹی کے قوانین لاگو کیے جاتے ہیں تو پھر بھی گالیاں ہی دیتے ہیں
2026-10-22 04:06:50
6
ihsanmeer3 :
violation is violation. ghareeb ameer ki koi mantaq nhi. helmet nhi pehna hua..
2026-10-28 16:35:52
5
Hamza Rana :
yr es mai Police ka to koyi qasoor nh
unko to officers ki trf sy order hota hai
sirf ek shakhs hi bura nh hota
2026-10-28 15:51:07
1
Muzamil :
2000 ka chlan ki bjaye helmat da dy 2hzar ku laty hain
2026-10-28 15:14:12
3
🤎 :
hum khud qanoon follow nhi kerna chahty awr ulta phir warden jb pjr lyta h to larty h un sy💯
2026-10-28 18:27:32
2
Yaseen Raza :
پولیس والے بھی مجبور ۔پیچھے سے میڈم تھیف منسٹر کے اخراجات ایسے ہی پورے ہونے
2026-10-28 17:49:54
1
ATTA MUHAMMAD TALOKAR :
اس بھائی نے بھی ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا
2026-10-22 04:07:37
4
To see more videos from user @rizwanrizwanhaide6, please go to the Tikwm
homepage.