Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@boundbykarma: Her costume ate!!! #northwest #baddies #natalienunn #fyp #viral
𝐛
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 03:51:54 GMT
4388
322
2
11
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.54MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.72MB
)
Watermark .mp4 (
1.37MB
)
Music .mp3
Comments
Ms. Re'Nee~ :
It's the fact when I first saw her I actually thought it was Natalie then I got a close look
2026-10-22 03:55:32
32
Max :
Lol
2026-10-22 06:27:52
3
To see more videos from user @boundbykarma, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Soletera.. dime si estas igual 😩
아이돌 무대는 15초면 충분해. 15 Seconds. That’s All It Takes. 첫 비트에 시선 고정 아이돌이 추면 다르다 ▶️ One beat. Full attention. Idol energy hits different ▶️ #여자아이돌 #아이돌댄스 #댄스쇼츠 #킬링훅 #댄스챌린지 #GirlIdol #IdolDance #DanceShorts #KillingMove #DanceChallenge #KPOP #Shorts #Viral #ai #kor #fyp
3 صحابہؓ 45 تابعین اور 10 بزرگان دین کی قبریں محبوب گوٹھ سکھر سکھر کے مضافات میں ایک قدیمی گاؤں ہے محبوب گوٹھ جس کی تاریخ 2000 سال پرانی ہے یہاں 12 ایکڑ رقبے پہ پھیلے ہوئے قدیم قبرستان ہیں جن میں کھجور کے انتہائی گھنے جھُنڈ پائے جاتے ہیں اس قبرستان میں تین صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے علاوہ پینتالیس تابعین و دس دیگر بزرگانِ دین کی قبور مبارک ہیں۔ یہاں عجیب سا سکون روحانیت و اسرار پوشیدہ ہیں حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اصحابِ صُفّہ میں سے ہیں، یہاں آرام فرما ہیں۔ پھر حضرت معاذ بن عبداللہ جہنی ہیں جن کی قبر مبارک کھجور کے پودے کی جڑوں کے درمیان ہے۔ حضرت عمرو بن اخطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی قبرِ عمرو بن عبسہ کے پاس ہی آرام فرما ہیں۔ عَمرو بن عَبسہ سُلمی قدیم الاسلام جلیل القدر صحابی رسول اور اصحاب صفہ میں شامل ہیں۔ علامہ ابونعیم اصبہانی نے عمرو بن عبسہ کو اصحابِ صفہ میں شمار کیا ہے۔ عمرو بن عَبسہ کی کنیت ابو نجیح، والد کا نام عَبسہ بن خالد، قبیلۂ بنو سُلیم سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمرو بن عبسہ خود فرماتے ہیں: میں اپنے تئیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چوتھے نمبر کا مرد مسلمان سمجھتا ہوں۔ مجھ سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر و بلال رضی اللہ عنہما کے علاوہ کوئی اسلام نہیں لایا اور دوسرے کے اسلام لانے کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔ عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں زمانۂ جاہلیت میں خیال کرتا تھا کہ لوگ گمراہی میں مبتلا ہیں اور وہ کسی دین پر نہیں ہیں اور بتوں کی پوجا کرتے ہیں۔ پھر میں نے ایک آدمی کے بارے میں سنا کہ وہ مکہ میں کچھ خبریں بیان کرتا ہے۔ چنانچہ میں اپنی سواری پر بیٹھا اور اس شخص کے پاس (مکہ) آیا تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ چھپ کر اپنا دعوتی کام کر رہے ہیں اور آپ کی قوم آپﷺ پر دلیر ہے۔ بہرحال میں نے نرمی سے کام لیتے ہوئے آپﷺ سے ملنے کی تدبیر کی یہاں تک کہ میں مکے میں آپﷺ کے پاس پہنچ گیا۔ میں نے آپﷺ سے پوچھا: آپ کون ہیں؟ آپﷺ نے جواب دیا: میں نبی ہوں۔ میں نے کہا: نبی کون ہوتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: (جسے اللہ اپنے احکام دے کر بھیجے اور) مجھے اللہ نے بھیجا ہے۔ میں نے دریافت کیا: آپ کو اللہ نے کس چیز کے ساتھ بھیجا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: اس نے مجھے صلہ رحمی کا حکم دینے، بتوں کو توڑنے اور اس بات کا پیغام دے کر بھیجا ہے کہ ایک اللہ کی عبادت کی جائے، اس کے ساتھ کسی چيز کو شریک نہ ٹھہرایا جائے۔ میں نے عرض کیا کہ اس کام پر آپ کے ساتھ اور کون ہے آپﷺ نے فرمایا: ایک آزاد شخص اور ایک غلام۔ (راوی کا کہنا ہے کہ) اس وقت آپﷺ کے ساتھ ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ میں نے عرض کیا: میں (بھی) آپ کا پیروکار ہوں۔ آپﷺ نے فرمایا: تم آج اس کی ہرگز طاقت نہیں رکھتے۔ کیا تم میرا اور لوگوں کا حال نہیں دیکھ رہے؟ لہٰذا تم (ابھی) اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جاؤ، جب تم میری بابت سنو کہ میں غالب آ گیا ہوں تو پھر میرے پاس آنا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے اہل خانہ کے پاس واپس آگیا اور رسول اللہ ﷺ (بالآخر مکہ چھوڑ کر) مدینہ تشریف لے آئے۔ ایسے میں میرے اہل خانہ میں سے کچھ لوگ مدینہ آئے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ جو شخص مدینہ آیا ہے اس کا کیا ہوا؟ انہوں نے بتایا کہ لوگ تو بہت تیزی سے اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں جب کہ خود اس کی اپنی قوم اسے قتل کر دینا چاہتی تھی لیکن وہ ایسا کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ لہٰذا میں مدینہ آ گیا اور آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! کیا آپ مجھے پہچانتے ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، تم وہی ہو جو مجھے مکہ میں ملے تھے۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ مجھے وہ باتیں بتلائیں جو اللہ نے آپ کو سکھلائی ہیں اور میں ان سے ناواقف ہوں۔ مجھے نماز کے بارے میں بتائیں۔ آپﷺنے فرمایا: تم صبح کی نماز پڑھو اور اس کے بعد نماز سے رکے رہو یہاں تک کہ سورج ایک نیزے کی مقدار کے برابر بلند ہو جائے۔ کیونکہ سورج جب طلوع ہوتا ہے تو شیطان کے دو سینگوں کے مابین طلوع ہوتا ہے اور اس وقت کافر لوگ اسے سجدہ کرتے ہیں۔ پھر تم نماز پڑھو۔ اس لیے کہ فرشتے نماز میں گواہ ہوتے ہیں اور اس میں حاضر ہوتے ہیں، یہاں تک کہ سایہ نیزے کے برابر ہو جائے۔ پھر (اس وقت) نماز پڑھنے سے رک جاؤ کیونکہ اس وقت جہنم بھڑکائی جاتی ہے۔ پھر جب سایہ بڑھنے لگے تو نماز پڑھو۔ اس لیے کہ فرشتے نماز میں گواہ ہوتے ہیں اور اس میں حاضر ہوتے ہیں، یہاں تک کہ تم عصر کی نماز پڑھ لو۔ پھر سورج کے غروب ہونے تک نماز سے رکے رہو کیونکہ یہ شیطان کے دوسینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے اور اس وقت کافر لوگ اسے سجدہ کرتے ہیں۔ عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! وضو کے بارے میں بھی مجھے بتائیں۔ آپ ﷺنے فرمایا: تم میں سے جو بھی آدمی وضو کے پا
ミラノでランチ🍽️ テンション高すぎ?😂❤️毎日が最高のアドベンチャー
mushkil waqt ma حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ya parha kry 🥹🫀 #foryou #foryoupage #foryoupageoffical #fypシ゚viral🖤tiktok #islamic_video #islamictalks #100kviews
Song name : how to pretend >>>#song #slowed #funk #slowedsongs #speedsongs
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy