@vicky_____8t8: دوستی صرف نام نہیں بلکہ ایک خوبصورت رشتہ ہے، گل، فراز، عبدالرحمان، محمد، اسد، ارسلان، وقاص، حسنین اور یاسین ہماری دوستی ہماری پہچان ہے، خوشیوں میں ساتھ، غموں میں سہارا، یہی ہماری یاری ہے، اللہ پاک ہماری دوستی ہمیشہ قائم رکھے۔ #fyp #viral