Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@tuyenle3494: #lethanhtuyen #luoilocmayhutbui
Lê Thanh Tuyền
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 22 October 2026 13:49:37 GMT
19082
20
2
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.69MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
8.01MB
)
Watermark .mp4 (
5.97MB
)
Music .mp3
Comments
phát nội thất :
,) ó
2026-10-23 01:05:11
0
Tạp hóa nhỏ nhà NaBi :
Đã mua ạ
2026-10-23 05:50:24
0
To see more videos from user @tuyenle3494, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
🫠❤️🩹#fffffffffffyyyyyyyyyyyppppppppppp #vairal #foryou
#fypシ゚viral #fypchallenge #viral_video #foryoupageofficiall #veiwsproblem💔
معروف بھارتی نغمہ نگار سمیر انجان نے انکشاف کیا ہے کہ ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ گانے کی ریکارڈنگ کے دوران نصرت فتح علی خان 150 بار روئے۔ ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ کی شاعری سمیر انجان نے لکھی جب کہ اس کی موسیقی ندیم شرون نے ترتیب دی اور اسے استاد نصرت فتح علی خان نے گایا۔ گانے کو 2000 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ فلم ’دھڑکن‘ میں شامل کیا گیا تھا اور اسے قادر خان، شلپا شیٹی اور اکشے کمار پر فلمایا گیا تھا۔ گانے میں شلپا شیٹی اور اکشے کمار کی شادی کو دکھایا گیا تھا، فلم کی ریلیز کے وقت تک استاد نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر چکے تھے، اس لیے فلم میں ان کی آواز کو مرحوم اداکار قادر خان پر فلمایا گیا تھا۔ گانے کو اب تک پاکستان اور بھارت کے بہترین گانوں میں شمار کیا جاتا ہے اور دونوں ممالک میں ہونے والی شادی کی تقریبات میں اسے اہتمام سے چلایا جاتا ہے۔ حال ہی میں مذکورہ گانے کے نغمہ نگار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ گانے کی ریکارڈنگ کے وقت نصرت فتح علی خان نے بھارت آئے ہوئے تھے اور انہوں نے ندیم شرون کے ہمراہ مل کر یہ پروگرام بنایا کہ پاکستانی گلوکار کو گانا گانے کی درخواست کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ موسیقار ندیم شرون استاد نصرت فتح علی خان کے بڑے مداح تھے لیکن پاکستانی گلوکار ہر گانا نہیں گاتے تھے، انہیں جس گانے کی موسیقی اور شاعری پسند آتی تھی، اسے گاتے تھے۔ سمیر انجان کے مطابق وہ اور ندیم شرون استاد نصرت فتح علی خان سے ملے اور انہیں گانے کی موسیقی اور شاعری سنائی، جس کے بعد وہ گانا گانے کے لیے تیار ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ان ہی دنوں سنی دیول کے میوزک اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ کی ایک نئی مشین آئی تھی، جسے انگریز چلاتے تھے اور جو انگریز اس مشین کو چلاتے تھے، وہ پہلے ہی نصرت فتح علی خان کو جانتے تھے، وہ ان کے ساتھ کام کر چکے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ گانے کی ریکارڈنگ شروع ہوئی اور جب نصرت فتح علی خان ’میں تیری باہوں کے جھولے میں پلی، بابُل‘ کے جملے تک پہنچے تو زار و قطار رونے لگے۔ ان کے مطابق نصرت فتح علی خان کے رونے کے بعد گانے کو دوبارہ شروع کیا جاتا اور جیسے ہی وہ مذکورہ جملے تک پہنچتے، پھر سے رونے لگتے اور ایسا 150 مرتبہ ہوا۔ سمیر انجان کا کہنا تھا کہ نصرت فتح علی خان کی جانب سے بار بار رونے پر انہیں ریکارڈنگ ملتوی کرنے کا کہا گیا لیکن انہوں نے کہا کہ گانا آج ہی ریکارڈ کریں گے، ورنہ کبھی ریکارڈ نہیں ہو پائے گا۔ نغمہ نگار کے مطابق بالآخر نصرت فتح علی خان نے گانا ریکارڈ کروایا اور گانا فلم میں شامل ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ سمیر انجان کے مطابق نصرت فتح علی خان نے رونے کا سبب پوچھنے پر بتایا کہ مذکورہ جملے گانے کے دوران انہیں اپنی بیٹیاں یاد آجاتی ہیں، جس وجہ سے وہ رونے لگتے ہیں۔ خیال رہے کہ استاد نصرت فتح علی خان جگر اور گردوں کے عارضے سمیت مختلف امراض میں مبتلا ہونے کے باعث صرف 48 برس کی عمر میں 16 اگست 1997 کو دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔ انہوں نے ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ اپنے انتقال سے تین سال قبل ریکارڈ کروایا تھا، انہوں نے دیگر متعدد گانے بھی انتقال سے قبل ریکارڈ کروائے تھے۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #fyp #nusratfatehalikhan
I tried FF phone macro 0% recoil all gun 😱|| id safe or not ? - Garena free fire 🗣️HELLO TLGAHMAD HERE ⚡ DEVICE :- INFINIX HOT 50PRO+ 💀 EDIT WITH :- ALIGHT MOTION UID :- 1993111597 | PAKISTAN x PUNJAB HUD CODE :- #FFHUDT6O3jlcrb/9Po7eM #freefire #freefire_lover #fypシ゚viral #garenafreefire #ff 🗣️Key Words :- FREE FIRE 1 VS 4 FREEFIRE BEST 1 VS 4 CLUTCH IMPOSSIBLE 1 VS 4 CLUTCH FREE FIRE BEST SENSI FREE FIRE BEST HUD FREE FIRE BEST TRICK FREE FIRE BEST SENSI 1 VS 4 BY TLGAHMAD 1 VS 4 BY TLGAHMAD BEST 1 VS 4 OR 1 VS 6 CLUTCH FREE FIRE MAX CLUTCH FREE FIRE MAX BEST SENSI FREE FIRE MAX BEST HUD FREE FIRE MAX BEST TRICK TLGAHMAD tlgahmad AhmduseSensi TLG AHMAD freefiremaxpanel freefiresensi Your Queries: 1. ob52 after update sensitivity setting 2. ob52 new Headshot settings 4. after update sensitivity setting free fire 3. after update sensitivity setting 5. new Headshot settings in free fire 6. free fire best fire button size 7. free fire headshot setting 8. free fire max after update headshot setting 9. 2025 new Headshot settings free fire 10. ob52 after update sensitivity OB52 AFTER UPDATE NEW SENSITIVITY SETTING IN FREE FIRE | AUTO HEADSHOT SETTING FREE FIRE (AUTO HEADSHOT) Sensitivity Setting in Free Fire | 2gb. 4gb. 6gb. 8gb Ram Settings | Free Fire Max PAKISTAN PUNJAB In this video Disclaimer - "This video is for entertainment purposes related to Free Fire. It does not allow any content related to hacking or rule violations. The content shared here, such as apps or phone settings, is solely intended to improve the phone's sensitivity and does not involve tampering with or unauthorized access to Free Fire or Free Fire Max files. The mentioned apps have no connection to Free Fire or Free Fire Max; they are only used to enhance the phone's sensitivity" SPECIAL THANKS 👍 Thanks For Watching I Hope You Like it. Best Regards TLG AHMAD / MALIK AHMAD RAZA ❤️🩹
The mystery of Kenya - 🇰🇪 #ThePastorObed #GoodWordConferenceKenya #kenyantiktok🇰🇪
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy