@zubairahmadizhar: کبھی کبھی انسان مسکرانا تو سیکھ لیتا ہے، مگر اپنے اندر کی اداسی کسی کو بتانا نہیں سیکھ پاتا۔ شاید اسی لیے کچھ لوگ ناول پڑھتے نہیں، بلکہ اُن میں خود کو تلاش کرتے ہیں۔ شعر لفظوں میں چھپا لیتے ہیں ہم درد دل اپنا کچھ لوگ کتابوں میں بھی روتے ہیں چپکے سے۔