@ensi0511: Soetta @💘nona manis💌 #fypシ゚viral

Ensi
Ensi
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 22 October 2026 23:57:12 GMT
7228
234
17
7

Music

Download

Comments

tanpa.nama.nama12
Tanpa nama nama :
di hobahhhhh wasyekkk 💃💃💃😁😂👍👍👍
2026-10-23 09:45:30
0
aifamartiyana1
Aifa Martiyana :
🥰🥰 goyang teteh
2026-10-23 00:19:00
1
bg..ba
BG..BA.. :
2026-10-23 07:42:05
0
yanto4624
yanto4624 :
assalamualaikum kalian.berdua mantap gaes bandung bergoyang lagi lanjut .
2026-10-23 08:59:59
0
suley.jii
Suley Jii :
Manis Manja Group 🥰
2026-10-23 02:38:11
0
endilau999
Endilau :
2026-10-23 02:30:23
0
banbang2534
banbang :
👍👍👍
2026-10-23 00:11:57
0
muhammadsubeh460
@$ubeyiri@🇲🇨🇲🇾🐓🐓 :
👍👍👍👍
2026-10-23 02:48:42
0
gedungeni
enta kemana :
👍👍👍👍👍👍💖
2026-10-23 05:19:32
0
agusvivo122
Agus vivo122 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 11:10:53
0
To see more videos from user @ensi0511, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مری زیست پر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی مجھے حسن نے ستایا، مجھے عشق نے مٹایا کسی اور کی یہ حالت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی وہ جو بے رخی کبھی تھی وہی بے رخی ہے اب تک مرے حال پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی وہ جو حکم دیں بجا ہے، مرا ہر سخن خطا ہے انہیں میری رو رعایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی جو ہے گردشوں نے گھیرا، تو نصیب ہے وہ میرا مجھے آپ سے شکایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی ترے در سے بھی نباہے، در غیر کو بھی چاہے مرے سر کو یہ اجازت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی ترا نام تک بھلا دوں، تری یاد تک مٹا دوں مجھے اس طرح کی جرأت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی میں یہ جانتے ہوئے بھی، تری انجمن میں آیا کہ تجھے مری ضرورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی تو اگر نظر ملائے، مرا دم نکل ہی جائے تجھے دیکھنے کی ہمت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی جو گلہ کیا ہے تم سے، تو سمجھ کے تم کو اپنا مجھے غیر سے شکایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی ترا حسن ہے یگانہ، ترے ساتھ ہے زمانہ مرے ساتھ میری قسمت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی یہ کرم ہے دوستوں کا، وہ جو کہہ رہے ہیں سب سے کہ نصیرؔ پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی پیر نصیر الدین شاہ نصیر  انتخاب صدائے شعیب  sada-e-shoaib poetry  #urdushayari #sadpoetry #peernaseerudinnaseerpoetry #shayari #poetmrshoaib

About