@andazebyan777: انسان کے کردار کی اصل آزمائش وہاں ہوتی ہے جہاں اسے دیکھنے سے کوئی روکنے والا نہیں ہوتا۔ حیا یہ نہیں کہ آپ کو دیکھنے سے روکا جائے، حیا یہ ہے کہ آپ دیکھ سکتے ہوں، مگر اپنی نگاہ کو روکنا جانتے ہوں۔ نگاہ کی آوارگی بھی دل کی ناپاکی کا راستہ بن سکتی ہے، اس لیے ہر نظر کا بےقصور ہونا ضروری نہیں۔ 💯💯💯 . . . #fyp #dontunderreviewmyvideo #viralvideo #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount