:
یہ ایک انتہائی تکلیف دہ اور دردناک حقیقت ہے کہ غریب اور بے گناہ محنت کشوں، مسکینوں اور عام شہریوں کی گاڑیوں، ذرائع معاش اور املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ اس طرح کی کارروائیوں سے عام لوگوں کی زندگیاں اجڑتی ہیں، غربت میں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے کسی بھی مقصد یا نظریے کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔
امن، انصاف اور ترقی کے نام پر عام انسانوں کا استحصال اور ان کا جینا دشوار کرنا کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں ہو سکتا۔ اصل ترقی اور بھلائی تو امن، روزگار، اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ میں ہے، نہ کہ تباہی اور خوف میں۔
ہر خطے کے لوگوں کو امن، سکون اور روٹی روزگار کا بنیادی حق حاصل ہے، اور اس طرح کی پرتشدد کارروائیاں عام غریب عوام کے حقوق پر کھلا ڈاکہ ہیں۔
2026-10-23 09:14:12
2
بلال بلوچ 🇮🇷 :
اللہ تو وت رحیم کن 🥺
2026-10-23 07:27:25
5
Noor garden chairs :
zullam
2026-10-23 13:52:20
2
meer Jan :
ظلم کی انتہا 😥
2026-10-23 16:34:51
2
Khan :
عام گاڑیوں کو جلایا جا رہا ہے مگر بلوچستان سے بلوچستان کی معدنیات نکال کر لے جانے والی تمام گاڑیاں گزر جاتی ہیں یے کس کا فارمولا ہے؟
2026-10-23 16:34:58
2
Salman Baloch :
Zulm hai yeh
2026-10-23 15:11:02
2
🥀AGHA JAN🥀🤍💯💚 :
2026-10-23 17:36:34
1
🥷🥷SHEHIR🥷🥷🥷 :
2026-10-23 17:19:39
1
ابو ادریس :
ف
2026-10-23 08:29:38
2
rhamatkhan :
2026-10-23 16:03:43
1
Nor ahmad Nor ahmad :
@
2026-10-23 15:40:06
1
❤️🩹Fareed 🥷 :
@ufoooooo
2026-10-23 14:57:14
1
gulsher brohi33 :
2026-10-23 13:40:59
1
🌹🌹A R Jan 🌹balochi🌹🌹 :
afsos 😭😭😭
2026-10-23 12:47:56
1
💫✨ اسحاق آغا ✨💫 :
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢y
2026-10-23 13:30:25
1
Mohammad Aslam :
Great
2026-10-23 12:43:08
1
nadan⚔️hassani ⚔️ :
uff Balochistan 😳
2026-10-23 07:55:07
2
AغHA جAN✌ :
2026-10-23 14:30:17
1
user9262225190339 :
Toba.allah.hu.akbar
2026-10-23 09:10:51
1
maari :
افسوس 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-23 15:02:50
0
ilyas bangulzau 747 :
ufff💔😭
2026-10-23 09:31:59
0
To see more videos from user @s4jid_hoot, please go to the Tikwm
homepage.