@abdulrahmanalamer77: إذا ظهر الحق.. هنا محمد بن زايد 🇦🇪❤️ اللهم وفّق سيدي محمد بن زايد، واحفظه واحفظ شيوخ الإمارات وشعبها، وأدم على دار زايد عزّها وأمنها وأمانها. 🤲 #محمد_بن_زايد #الإمارات #عيال_زايد #UAE #MohamedBinZayed

عبدالرحمن العامري
عبدالرحمن العامري
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 23 October 2026 10:12:07 GMT
576
99
8
1

Music

Download

Comments

appleuser92274966
appleuser92274966 :
اللهم امين
2026-10-23 13:10:50
0
eman.ali5981
بنت زايد (ايمان ) :
2026-10-23 13:08:25
0
hisexcellenc60
صاحب السعادة :
2026-10-23 11:36:36
0
user9924385286946
🌹Mazna 🌹 :
اللهم امين 🤲
2026-10-23 12:00:12
0
sarfrazgundal9767
sarfrazGondal🇦🇪🇵🇰 :
mashallah ♥️🤲♥️🤲♥️🤲🤲♥️🤲♥️🤲♥️♥️♥️♥️♥️♥️🤲❤️♥️♥️
2026-10-23 11:18:55
0
noorplatform9
منصّة نور التّعليميّة :
2026-10-23 10:42:36
0
abdulmalikmasoma
Abdulmalik Masooma :
,🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-23 13:15:42
0
z.i1100
الغزالة🇦🇪❤️ :
الله يحفظك ويطول بعمرك يا سيدي الغالي زعيم الشرق الاوسط والعالم ❤️🇦🇪🫡
2026-10-23 12:44:50
0
To see more videos from user @abdulrahmanalamer77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوات :رکن صوبائی اسمبلی  افشاہ حسین نے  (قندیل اسکول ریور سائیڈ) واٹر چینلز منصوبہ کا افتتاح کیا۔ مذکورہ منصوبہ علاقہ میں جانی و مالی نقصانات کی روک تھام اور دریا میں غیر قانونی مائننگ کے سدباب کے لیے ان کی مسلسل کاوشوں کے نتیجہ میں عمل میں لایا گیا ہے۔ پروگرام کے دوران رکن صوبائی اسمبلی  افشاہ حسین نے  کنٹریکٹر کو PC-1 اور ورک آرڈر کے مطابق ہدایات جاری کی جائیں گی کہ: 	1.	واٹر چینل کی تعمیر سابقہ (اولڈ پیٹرن) ڈیزائن کے مطابق مکمل کی جائے۔ 	2.	دریا میں ہر قسم کی غیر قانونی مائننگ کو فوری طور پر روکا جائے۔ 	3.	موجودہ ریت و بجری کو سائیڈ پر منتقل کر کے ریٹیننگ وال کے لیے مناسب بیڈنگ تیار کی جائے۔ 	4.	آئندہ شجرکاری مرحلہ کے لیے پلیٹ فارم تیار کیا جائے۔ رکن صوبائی اسمبلی افشاں حسین کا کہنا تھا کہ 2013 سے میرا علاقہ قندیل ترقیاتی کاموں سے نظر انداز کیا جا رہا تھا ۔ اب میری درخواست پر 2026 میں صوبائی وزیر آپاشی ریاض خان اپنی محکمے کی ٹیم کو بھیجا۔  میں ان کا  دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ #mpa #afshanhussain #khyberpakhtunkhwa #swat #khyberpakhtunkhwa @Engr Amir Muqam @PMLN OFFICIAL @Maryam Nawaz Sharif @Zeeshan Malik

About