عروج ملنے پر اِنسان خدا نا بن جائے
اسلئے خدا نے زوال رکھا ہے
~•
🙌🏻
2026-10-23 15:00:53
19
Mano🌷✨ :
شکر کرنے والے دل، ہر حال میں سکون پا لیتے ہیں۔ 🤍
2026-10-23 15:00:20
12
Mahiii :
تکبر کرنے والوں کو تخت نہیں ملتا 💯
2026-10-23 15:05:24
12
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی،
آج جو عروج پر ہے کل زوال بھی دیکھ سکتا ہے،
اس لیے غرور نہیں ہمیشہ عاجزی اختیار کرو۔ ❤️🩹
2026-10-23 15:11:47
10
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
کل جو بیٹھے تھے تخت پر، آج ہیں مٹی کے ڈھیڑ
وقت کی گردش نے بدل دیے سب کے بخت اور کھلواڑ
2026-10-23 15:08:06
14
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
شکر گزاری دل کا سکون ہے اور عاجزی روح کی خوبصورتی ہے ۔۔۔۔✨
2026-10-23 15:04:52
8
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯
2026-10-23 15:08:38
10
🥀عثمانی ✍️ :
وقت، تخت اور بحر سب گردشی ہیں۔ آج جو بلندی پر ہے کل وہیں سے گر بھی سکتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ شکر ادا کرو، عاجز رہو اور تکبر سے بچو۔ کیونکہ تکبر انسان کو ڈبو دیتا ہے اور عاجزی اسے بلند کر دیتی ہے۔💯🥹
2026-10-23 15:04:30
10
NOORYy :
BESHAK 🌷✨
2026-10-23 15:01:51
11
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
کچھ نہ ملنا بھی کبھی بہترین سبق ہوتا ہے۔🌺
2026-10-23 15:01:26
11
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
تکبر کس بات کا یہاں سانسیں بھی اپنی مرضی سے نہیں آتیں....🫠❤️🩹
2026-10-23 15:02:51
9
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
گردشِ وقت کا انسان سے کیا شکوہ کریں
یہ تو وہ جادو ہے جو تخت کو مٹی کر دے
2026-10-23 15:08:09
12
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
اور کس بات کا تکبر ہے انسان تو خود ایک کفن کا محتاج ہے ۔۔۔۔✨
2026-10-23 15:05:46
11
🥀عثمانی ✍️ :
سمندر کی لہریں اور وقت کی گردش
کبھی ایک جیسی نہیں رہتی، عاجزی بہتر ہے. 💯🤧
2026-10-23 15:03:55
9
🥀عثمانی ✍️ :
وقت، تخت اور نصیب کبھی ایک سے نہیں رہتے
اس لیے غرور نہیں، شکر کرنا سیکھو. 🥹🫠
2026-10-23 15:03:15
9
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
جو ملا، اُس پر شکر؛ جو نہ ملا، اُس پر صبر۔🌺
2026-10-23 15:00:45
11
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul... 🫠
2026-10-23 14:59:42
9
iTx.AlYrA🪐 :
words 👏
2026-10-23 14:59:47
9
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
عاجزی ہی انسان کا سب سے خوبصورت زیور ہے۔۔۔✨🙂
2026-10-23 15:01:34
12
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
سکون وہاں ہے، جہاں شکوے ختم اور شکر شروع ہو۔❤️🩹
2026-10-23 15:01:42
12
𝒁𝑨𝑰𝑵🐺 :
jee🚩
2026-10-23 18:58:28
1
ᥫᩣ𝐈𝐭'𝐬_𝐀𝐞𝐬𝐭𝐡𝐞𝐭𝐢𝐜𝐬 :
waqat or bakhat hamsha aik jasa nhi rehta😊
2026-10-23 18:44:18
2
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
ALLAH Hafiz main ab ap ider kbhy Nahin aonga ✨❤️🩹Thnx ap sub naw itna ignore kya 🙃🤌🏻bye
2026-10-23 15:29:30
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.