@sngfamily8: Да да 🙂‍↕️ Идет набор в клан, по вступлению писать в тг: @v_landesman #rec #fyp #пабг #наборвклан #pudgmobile

sngFamily
sngFamily
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 23 October 2026 17:03:42 GMT
340
14
4
0

Music

Download

Comments

useroe1j3zq68j
com._.91 :
ХАХАХА
2026-10-23 17:37:41
1
v_landesman
v_landesman :
2026-10-23 17:25:01
1
mrazota_pudg
𝖓𝟏 𝕸𝖗𝖆𝖟𝖔𝖙𝖆 :
2026-10-23 17:27:23
1
npocto.bahek
npocTo BaHeK :
2026-10-23 17:28:53
1
To see more videos from user @sngfamily8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت تو دو دلوں کا میل ہوتی ہے، دو لوگوں کے درمیان وفا، خلوص اور ایک دوسرے پر بے پناہ بھروسہ ہوتا ہے۔ مگر جب ان دو دلوں کے درمیان کسی تیسرے کی مداخلت شروع ہو جائے، یا اُن میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی کے ساتھ بے وفائی کر بیٹھے، تو معاملہ صرف تین لوگوں کا نہیں رہتا...بلکہ کسی ایک کی پوری زندگی متاثر ہو جاتی ہے۔ جیسے ہی اس پاکیزہ رشتے میں کوئی تیسرا انسان داخل ہوتا ہے، دھوکہ اور فریب کا زہر گھلنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ کائنات کا اصول ہے کہ دو کے درمیان تیسرے کی گنجائش نہیں ہوتی ہے۔   اور جب بھی کوئی تیسرا شخص اس تعلق میں دخل اندازی کرتا ہے،چیٹنگ یا ہے وفائی کی بنیاد پر تو ایک فریق کی پوری زندگی اندهیر ہو جاتی ہے۔اس رشتے کا سورج یا تو غروب ہو جاتا ہے یا پھر محبت کے اس آسمان پر ہمیشہ کے لیے اداسی کا گرہن لگ جاتا ہے،جہاں اذیت اور تنہائی کے سوا کچھ نہیں بچتا ہے اکثر وہی شخص اس بے وفائی کی سب سے گہری قیمت ادا کرتا ہے جو اپنے رشتے میں مخلص رہا ہو۔اُس کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے جیسے گرہن لگ جاتا ہے،وہ اذیت کا شکار ہو جاتا ہے اور پھر بظاہر زندگی آگے بڑھ بھی جائے تو دل کے اندر وہ درد کہیں نہ کہیں باقی رہتا ہے۔ کچھ زخم نظر نہیں آتے، مگر انسان اُن کے ساتھ پوری زندگی جیتا ہے اور کسی کی بے وفائی سے لگنے والا یہ زخم بھی ایسا ہی ہوتا ہے... جو وقت کے ساتھ شاید خاموش ہو جائے، مگر دل پر اپنا گہرا نیل چھوڑ جاتا ہے۔ #HSbukhariSadPoetry #BrokenTrust #Third Wheel#DeepLines #UrduQuotes

About