@hipoo3515: Tag bro😭 25% off in bio‼️ #hipobuy #china #haul #fyp #meme

pedro
pedro
Open In TikTok:
Region: PT
Friday 23 October 2026 21:39:34 GMT
88059
9603
50
4133

Music

Download

Comments

teym420
Teym🇵🇸🇲🇦 :
And the the mf asks you for 2 Bucks 😭✌️
2026-10-24 10:04:38
353
diogosilvamarqu48
DiogoMarques :
Look what i found
2026-10-24 08:27:07
51
rodrigo.8.0
Rodrigo Nunes :
and then he says he didn't use creative😭
2026-10-24 12:09:31
7
nb40391
NB💫 :
but this is the fit
2026-10-24 10:17:55
3
catyfno
nunez :
2026-10-23 23:39:26
4
yusufbozyigit10
hh_Yusuf :
😂
2026-10-23 21:44:14
2
j.23091
我 :
Eif ich
2026-10-24 09:24:49
2
sky8mani
sky8mani :
chanel logo on lv jacket
2026-10-24 11:47:25
0
amandaa.mg_
amanda :
porque esto no es viral? @markell.11
2026-10-24 13:33:14
1
a5732900
🌍ahmet :
@Tahir_067
2026-10-24 12:31:41
1
f5b21n
FBN_21 :
@Alexkg3
2026-10-24 12:36:19
1
mo.islam83
محمد :
@🫆 @︎
2026-10-24 13:14:17
2
leopoldmaximus
Leopold :
@Witk
2026-10-24 13:14:45
1
lord.nonchalant
lord.nonchalant :
@CJ 😂
2026-10-24 13:08:19
0
pitbillo_30
pitbillo_30 :
@AKI
2026-10-24 12:33:09
0
shalom.532
Shalom✝️ :
@5212.Luis🇨🇭
2026-10-24 12:09:57
0
vingeuwv92i
Vincent :
Ihr nach Türkei @💫🕷️ @2takt_Paul @hardy @Lupflanze🌲
2026-10-24 11:44:45
1
janno0258
janno :
@￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴
2026-10-24 11:24:05
2
lukas_6801
Lukas_690 :
@Leon
2026-10-24 09:59:56
1
filipss_nigz
Filips :
@tqdeqsek 😂
2026-10-24 10:44:20
1
martingruber18
martingruber18 :
@Delle
2026-10-24 09:36:10
2
mstiehler
mstiehler :
@￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴044.Antxn 🫩✌🏿
2026-10-24 10:13:21
2
ioannis9358
𝓲ꪮꪖꪀꪀ𝓲ડ‽ :
@Alxssio_64
2026-10-24 09:58:02
1
mm.munich089
mm.munich089 :
@𝐂𝟑𝐝.𝐢𝟕⌚️🧟
2026-10-24 09:49:12
1
selim_bln126
selim_🇽🇰04 :
@W_07A.bln
2026-10-24 10:02:44
1
To see more videos from user @hipoo3515, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نفس لوامہ جس کی قسم خود رب العالمین نے قرآن پاک میں فرمائ ہے ۔ آپ اپنے آپ سے سوال کیجئے اپنی زندگی پر دھیان دیں ۔کب آپ کے ساتھ شیاطین باتیں کرتے ہیں ۔ کب نفس لوامہ آپ کا زمیر آپ سے بات کرتا ہے ۔جنات کب شامل ہوتے خیالات میں کب ہمزاد قابو میں آ کر آپ کو ٹارچر کرتا۔۔۔ ہمارا انسانوں کا خون نا پاک کیسے ؟ رسول الکریمﷺ نے فرمایا:
نفس لوامہ جس کی قسم خود رب العالمین نے قرآن پاک میں فرمائ ہے ۔ آپ اپنے آپ سے سوال کیجئے اپنی زندگی پر دھیان دیں ۔کب آپ کے ساتھ شیاطین باتیں کرتے ہیں ۔ کب نفس لوامہ آپ کا زمیر آپ سے بات کرتا ہے ۔جنات کب شامل ہوتے خیالات میں کب ہمزاد قابو میں آ کر آپ کو ٹارچر کرتا۔۔۔ ہمارا انسانوں کا خون نا پاک کیسے ؟ رسول الکریمﷺ نے فرمایا: "شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے" (إنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ)۔ ہمارا خون اگر جسم سے نکل آے وہ ناپاک ہے ۔ہمیں وضو بھی دوبارہ کرنا پڑھے گا ۔ ہمزاد الگ ہے جو ہماری شکل کا جن ہمارے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔ مرنے کے بعد ہماری روحیں جنت عالین کے مقام میں داخل ہو جائیں گی لیکن ہمزاد یہاں عالم ناسوت میں رہ جاے گا جو کہ سپرٹ آتما کے طور پر گھومتا پھرتا رہتا ۔ اگر اچھے اعمال کرتے ہوں گے ہم ہمارے ہمزاد کو عادت نہیں ہو گی برے اعمال کرنے کی وہ ہمارے گزر جانے کے بعد بھی کسی کو ایذاء نہیں پہنائے گا۔لیکن اگر انسان اس عالم میں کامیاب نا ہو سکا برے اعمال کرتا رہا مرنے کے بعد ہمزاد آزاد ہو کر برے عمل اکھٹا کرتا رہے گا وہ بھ آدمی کے ساتھ جہنم رسیدہو جائے گا سجین میں داخل کر دیا جائیگا۔ إِنَّمَا نَسَمَةُ الْمُؤْمِنِ طَيْرٌ تَعْلَقُ فِي شَجَرِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَرْجِعَهُ اللَّهُ إِلَى جَسَدِهِ يَوْمَ يَبْعَثُهُ"ترجمہ: "مومن کی روح ایک پرندے کی شکل میں جنت کے درختوں سے لٹکتی (اور پھل کھاتی) رہتی ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن (جب اسے دوبارہ زندہ کرے گا) تو اسے اس کے جسم میں لوٹا دے گا۔"حوالہ جات:مؤطا امام مالک، حدیث نمبر: 241سنن النسائی، حدیث نمبر: 2072مشکوٰۃ المصابیح، حدیث نمبر: 1632 نفس امارہ جو برائ کی جانب راغب کرتا اشارے دیتا فورس کرتا ہم گناہ والے اعمال کریں ہم اپنے نفس کے ہاتھوں خود پر ظلم کرتے ہیں گناہ اکھٹے کرتے نفس لوامہ جو اچھائ کا حکم دیتا یہی وہ نفس ہے جس کے ذریعہ ہماری روح ہم سے کنٹیکٹ کرتی۔بات کرتی ہمیں سمجھاتی تم نے غلط کام کیوں کیےتم نے کیوں گناہ کیے پھر دھوکہ دے دیا پھر سے دل دکھا دیا پھر سے نیکی کرنا چھوڑ دیا پلٹ آو واپس آو اچھے راستہ پر ہم سے بات بات پر ملامت کرتا ہماری راہنمائ کرتا یہ نفس لوامہ جو ہمارا زمیر ریموٹ ہے ہماری روح کا ۔ روح ہمیں دور آسمان کے پار بیٹھی کنٹرول کر رہی ۔وہ ہمیں سمجھا رہی گائیڈ کر رہی۔خوابوں کے ذریعہ پیغامات پہنچاتی اور ہمارا جسم سمجھ سوچ اس حد تک ہے اٹھ کر بولتے ہیں بہت عجیب خواب آیا بلی آئ خواب میں نجانے عجیب راستے تھے میں اڑ رہا تھا نجانے کونسا عالم تھا کیسی مخلوقات تھی۔ اپنے خوابوں کو جو گہری نیند میں پیش آتے ہیں ان کو یاد رکھا کریں فورا لکھ لیا کریں اور اس کو استعمال کیا کریں ہماری اصل روح نے ہمیں کیا پیغام پہنچایا میرے لیے کیا سبق ہے ؟ خواب کے تین پارٹس ہوتے تین طرح کے خواب ہوتے پھر اگلی پوسٹ میں شئیر ہو گا۔۔ آپ کی زندگی پورا ایک سبق ہے اعمال کے دفتر ہیں جس میں ہم اپنے رجسٹر لکھوا کر جمع کرتے جا رہے ہیں سورہ التکویرآیت نمبر: 10 : وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡۖترجمہ: "اور جب (اعمال کے) دفتر کھول دیے جائیں گے۔" اعمال کا سی سی ٹی وی کیمرا ہمارے گلے میں لٹکا دیا گیا ہے جہاں پل پل کی خبر ریکارڈ ہو رہی ہے ۔ وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ ۖ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنشُورًاترجمہ: "اور ہم نے ہر انسان کے عمل کو اس کے گلے کا طوق بنا دیا ہے، اور قیامت کے دن ہم اس کے لیے ایک نامۂ اعمال نکالیں گے جسے وہ کھلا ہوا پائے گا۔" (,سورہ بنی اسرائیل (الاسراء) کی آیت نمبر 13) زیادہ خاموش رہا کیجئے قفل لگائیے اور اپنے اندر کی دنیا کو دیکھیں غور کریں شیطان میرے قریب کب آیا وہ کان میں باتیں کرتا ۔۔ (خنزاب) تو وہ دوبارہ آ جاتا ہے اور نمازی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے۔ وہ (نمازی سے) کہتا ہے کہ 'فلاں بات یاد کرو، فلاں بات یاد کرو' (یعنی وہ باتیں یاد دلاتا ہے) جو اسے نماز سے پہلے یاد نہیں تھیں، یہاں تک کہ انسان کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعات پڑھی ہیں۔" (صییح بخاری 3285 صییح مسلم 856) اپنے آپ کی پہچان کریں ہر بات کو سیریس لیں ہر وقت یہ نا سوچیں کہ یہ میں سوچ رہا ہوں۔ جب کہ سفلی مخلوقات،جنات شیاطین اس کے جاسوس اور چیلے ابلیس کے چیلے ہمارے پیچھے لگے دن رات شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے ۔۔ اپنی روح کو آزاد کریں قیدی سے رہائی عطا کیجئے ۔۔ اپنا نام لے کر روح کو پکاریں اس سے باتیں کریں پوچھیں کیا مشن لاے کو ؟ عالم ارواح میں کیا ڈیوٹی لگی تھی ؟ مجھے کیا سمجھانا چاہ رہے ہو ؟ ہر بات سے پہلے اللّٰہ پاک سے مدد مانگیں پر وقت کوئ لمحہ نا چھوٹے ۔۔ جب رب العالمین سے آپ مدد مانگیں یاد کریں اٹھتے بیٹھتے ۔۔ انعام یافتہ لوگوں کا راستہ مانگا جاے ۔۔جاری ہے ۔۔۔

About