@civiccentregujranwala: 🎊 گوجرانوالہ والو! فیملی فیسٹیول کا دوسرا دن ❤️ کل کی شاندار رونقوں کے بعد آج پھر تیار ہو جائیں خوشیوں، شاپنگ، مزیدار کھانوں، دلچسپ سرگرمیوں اور زبردست انعامات کے لیے! 🎁🎯 اپنی فیملی کے ساتھ آئیں، لکی ڈرا کوپن حاصل کریں اور جیتیں بے شمار قیمتی انعامات! 🏆🎉 📍 Civic Centre Gujranwala 📅 24 October 2026 | Day 2 اپنوں کے ساتھ خوشیاں منائیں، کیونکہ یہ میلہ ہے سب کے نام! ❤️ 📞: 0311-4097412 #CivicCentreGujranwala #FamilyFestival #Day2 #Gujranwala #ShoppingFestival