@appleapple555: เห่อออ🥴🥴🥴

App_apple🍎🦁
App_apple🍎🦁
Open In TikTok:
Region: TH
Sunday 25 October 2026 21:24:49 GMT
860
183
7
1

Music

Download

Comments

user1317357601304
บ้านนอก :
น่ารักครับ
2026-10-26 17:11:19
0
ton_supawat
Ton Supawat :
2026-10-27 12:56:17
0
user192012610480
รงค์? :
🥰🥰🥰
2026-10-25 22:58:59
1
911kd280301
อาปาจาHeY :
😳
2026-10-26 00:22:56
0
yuttaponwongsawat
อะหยั่งแต้ว่านักบะหงี่ยง :
🥰🥰🥰
2026-10-25 23:03:43
0
gitano4309
Gitano🇨🇱 :
[Beso volado][Beso volado][Beso volado]
2026-10-25 21:33:40
0
minnie1102_
Minnie🐰 :
😳🥰🥰🥰
2026-10-26 17:47:49
0
To see more videos from user @appleapple555, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ شخص اتنا آگے بڑھ چکا تھا کہ اُسے میرے گرتے ہوئے آنسو بھی نظر نہیں آئے۔ کبھی جسے میری ذرا سی خاموشی بے چین کر دیتی تھی، آج اُسے میری چیخوں جیسی خاموشی بھی سنائی نہیں دیتی۔ کبھی میری آنکھوں میں اداسی دیکھ کر ہزار سوال کرنے والا شخص آج میرے چہرے پر بکھرے ہوئے دکھ کو بھی نظر انداز کر کے گزر جاتا ہے۔ میں نے بہت کوشش کی کہ اُسے روک سکوں، اُسے بتا سکوں کہ اُس کے جانے سے میرے اندر کتنی ویرانی اتر آئی ہے، کتنی راتیں اُس کی یاد میں جاگ کر گزاری ہیں، کتنی بار خود کو سمجھایا ہے کہ اب اُس کے واپس آنے کی امید نہیں رکھنی۔ مگر شاید وہ اپنی منزل تک پہنچ چکا تھا اور میں آج بھی اُسی راستے پر کھڑا تھا جہاں اُس نے آخری بار میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ سب سے زیادہ تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب کوئی اپنا آپ کو اس طرح بھلا دے جیسے کبھی جانتا ہی نہ ہو۔ جس شخص کے سامنے ہم نے اپنی دنیا رکھ دی ہو، وہی شخص ہماری آنکھوں میں نمی دیکھ کر بھی انجان بن جائے تو انسان شکایت کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔ اب نہ اُسے آواز دینے کی ہمت باقی ہے، نہ اپنی محبت کا یقین دلانے کی خواہش۔ بس ایک دکھ ہے کہ جس شخص کے لیے ہم نے خود کو اتنا پیچھے چھوڑ دیا، وہی شخص ہمیں روتا ہوا چھوڑ کر اتنا آگے نکل گیا کہ پلٹ کر دیکھنا بھی گوارا نہ کیا۔ 💔🥀 #ishq_baz_0 #peotry #caption

About