@selena_maya2: El primero que me mire #paratii #estadosunidos🇱🇷 #fpy

Selena M
Selena M
Open In TikTok:
Region: EC
Monday 26 October 2026 01:16:46 GMT
4554
302
2
2

Music

Download

Comments

wendo801
ᡣ𐭩 ᥕᥱᥒძყ ୨୧ :
que guapaa
2026-10-26 01:19:38
0
chuki0881
🖤 David🥷 :
pero que sexi
2026-10-26 01:18:45
1
To see more videos from user @selena_maya2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رکیےاگرآپ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے صرف تین سےچارمنٹ دےسکتے ہیں تو یہ دل کو ہلا دینے والا واقعہ ضرور سنیے اور جب آپ اسے پورا سن لیں گے تو آپ کو احساس ہو گاکہ جس کے لیے آپ تین منٹ دے رہے ہیں وہ آپ سے کتنی محبت کرتا تھا یہ وہ وقت تھا جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت دن بدن زیادہ خراب ہوتی جارہی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کےگھر میں تھے کمزوری اتنی بڑھ چکی تھی کہ چلنا بھی مشکل ہوگیا تھا صحابہ باہر کھڑے تھے ہر کسی کے دل میں ایک عجیب سی بے چینی تھی کوئی اندر جانے کی ہمت نہیں کرپا رہا تھا لیکن ذرا سوچیے جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری زندگی دوسروں کے لیے گزار دی آج وہ اپنے آخری لمحوں میں بھی کسے یاد کر رے تھے اپنی امت کو یہ وہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو رات رات بھر اٹھتے تھے جب پوری دنیا گہری نیند میں ہوتی تھی تب وہ سجدے میں گر کر روتے تھے کبھی اتنا روتے کہ داڑھی مبارک بیھگ جاتی اور آواز میں دردہوتا یااللہ میری امت کو معاف کر دے سوچیے ہم آرام سے سو رہےہوتےہیں اور وہ ہمارے لیے رورہے ہوتے تھے یہ وہی نبی صل اللہ علیہ وسلم ہیں جنہوں نے کئی دن بھوک میں گزارے گھر میں کھانا نہیں ہوتا تھا چولہا تک نہیں جلتا تھا یہاں تک کہ پیٹ پر پتھر باندھنا پڑاتاکہ بھوک کی تکلیف تھوڑی کم ہوجائے لیکن پھر بھی اپنی بھوک کی شکایت نہیں بلکہ امت کی فکر اور آج ہم چھوٹی سی تکلیف میں بھی فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں تھوڑی سی پریشانی آئے تو ہم سب بھول جاتے ہیں لیکن انہوں نے اتنی بڑی بڑی مشکلوں کے بعد بھی صرف ہماری فکر کی پھر وہ وقت آیا جب ملاک الموت عزرائیل آئے لیکن سیدھے اندر نہیں آئے دروازے پر رک گے اور اجازت مانگی سوچیے جو ہر انسان کی روح نکال دے آج وہ بھی اجازت مانگ رہے ہیں کیونکہ یہ کوئی عام انسان نہیں اللہ کے سب سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے پھر وہ اندر آے اور بےحد ادب کے ساتھ عرض کیا اگر آپ اجازت دیں تو آپ کی روح قبض کروں اور اس آخری وقت میں آپ کی زبان پر کیا تھا نماز نماز اور میری امت آواز میں کمزوری تھی لیکن فکر وہی تھی امت لیکن کہانی یہی نہیں ختم ہوتی ایک اور بات سنیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے لیے ہر چھوٹی چھوٹی چیز میں آسانی چاہتے تھے ایک بار آپ نے فرمایا اگر میری امت پر مشکل نہ ہوتی تو میں انہیں ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا ہوں #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You

About