@chuzachuzy7: تم کیا مجھ سے محبت کرو گی محبت کرنے والی چھوڑ کر نہیں جاتی نہ مجبور ہوتی ہے اور کہتے ہو بدنام نہیں کیا جو میرے کردار پر ایسی باتیں کری اور کیا کرو گی مجھ سے محبت تھی تو ایسی باتیں کیسے بولی میرے اور کہتے ہو قسم کھاتے ہو تم مسجد میں قرآن پاک اٹھا کر مکر گئے قسم کیا ہے تمھارے آگی بس کرو تم نے میرے زندگی میرے عمر برباد کر دی #deeplines #fyp #unfrezzmyaccount #sadpoetry #hearttouching