@nhatkythaomoc: Kê huyết đằng là dược liệu có nguồn gốc từ thân dây của một số loài thực vật thuộc họ Đậu (Fabaceae), điển hình là Spatholobus suberectus. Đặc điểm nhận diện nổi bật là mặt cắt thân có các vòng mô màu đỏ nâu xen kẽ với phần gỗ nhạt màu. Dược liệu chứa nhiều hợp chất thực vật như flavonoid và polyphenol, được nghiên cứu về hoạt tính chống oxy hóa và chống viêm.

Nhật Ký Thảo Mộc
Nhật Ký Thảo Mộc
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 26 October 2026 11:12:45 GMT
39
2
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nhatkythaomoc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید ریحان زیب خان کی لاش بھی سیاسی مگرمچھوں پر بھاری پڑ گئی! شہید ریحان زیب خان نے الیکشن سے ایک سال پہلے ہی ان سیاسی مگرمچھوں کو للکارتے ہوئے کہا تھا:
شہید ریحان زیب خان کی لاش بھی سیاسی مگرمچھوں پر بھاری پڑ گئی! شہید ریحان زیب خان نے الیکشن سے ایک سال پہلے ہی ان سیاسی مگرمچھوں کو للکارتے ہوئے کہا تھا: "آپ لوگ ہماری لاش سے بھی نہیں جیت سکتے!" اور پھر تاریخ نے ثابت کر دیا کہ شہید کی بات محض الفاظ نہیں بلکہ ایک حقیقت تھی۔ وہ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہوگئے، مگر ان کا نظریہ، ان کا نام اور ان کی جدوجہد اتنی طاقتور ثابت ہوئی کہ ان کی لاش بھی بڑے بڑے سیاسی مگرمچھوں کو شکست دے گئی۔ آج افسوس اس بات کا ہے کہ مانڑوں کاکا دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم نے الیکشن میں پیسہ لگایا، ہم نے محنت کی، ہم نے یہ کیا، ہم نے وہ کیا، لہٰذا ہمیں ہمارا حصہ دیا جائے۔ مانڑوں کاکا! ایک سوال ہے: جب شہید ریحان زیب خان نے الیکشن سے ایک سال پہلے ہی ان سب لوگوں کو چیلنج دے دیا تھا کہ آپ لوگ ہماری لاش سے بھی نہیں جیت سکتے، تو پھر آج اس کامیابی کی حصے داری کے دعوے کس بنیاد پر کیے جا رہے ہیں؟ آپ شہید کے چچا ہیں، اس رشتے کا احترام اپنی جگہ، لیکن شہید کے خون، ان کے نظریے اور ان کے کارکنوں کی قربانیوں کو کسی کی ذاتی حصے داری کا موضوع نہیں بنایا جا سکتا۔ ایک حقیقت یاد رکھیں! مبارک زیب خان کے الیکشن میں نہ مبارک زیب خان نے پیسہ لگایا اور نہ ہی ان کے خاندان نے۔ اگر کسی نے اپنا وقت، سرمایہ، محنت، نیند اور سکون قربان کیا تو وہ ٹیم RZK کے نظریاتی کارکن اور باجوڑ کے غیور عوام تھے۔ جب شہید کے خلاف سیاسی میدان سجایا جا رہا تھا، جب ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی تھیں، تب کون میدان میں کھڑا تھا؟ جب شہید ہم میں موجود نہیں تھے، تب ان کے نظریے کا جھنڈا کس نے اٹھایا؟ یہ سب باجوڑ کے عوام اور ٹیم RZK کے کارکن خوب جانتے ہیں۔ یہ کوئی کاروباری شراکت داری نہیں تھی کہ آج کامیابی ملنے پر کوئی اپنا حصہ مانگنے آ جائے۔ یہ شہید ریحان زیب خان کا مشن تھا، یہ نظریے کی جنگ تھی، یہ باجوڑ کے عوام کی محبت اور کارکنوں کی قربانیوں کا امتحان تھا۔ مانڑوں کاکا! شہید کی وراثت صرف خاندانی رشتوں سے نہیں بلکہ نظریے سے وفاداری، کردار اور قربانیوں سے پہچانی جاتی ہے۔ ہماری پہچان اقتدار نہیں، شہید کا نظریہ ہے۔ ہماری طاقت عہدے نہیں، باجوڑ کے عوام کی محبت ہے۔ شہید ریحان زیب خان زندہ باد! ٹیم RZK پائندہ باد! #TeamRZK #ShaheedRehanZaibKhan #Bajaur @MNA Mubarak zeeb khan✅ @ZABID KHAN RZK💔✌️

About