محبوب کا محبوب دیکھ چکے ہو تو صبر رکھو، صاحب! 🥀💔
ایک دن تمہارا محبوب بھی اپنے محبوب کو کسی اور کا ہوتے دیکھے گا، اور اُس دن اُسے تمہاری ہر وہ اذیت یاد آئے گی جو تم نے اُس کی محبت میں خاموشی سے سہی تھی۔
وقت کا پہیہ گھومتا ضرور ہے، آج تمہاری آنکھوں میں آنسو ہیں تو کل اُس کی آنکھیں بھی نم ہوں گی، آج تم اُس کی خوشیوں میں غیر ہو تو کل وہ بھی کسی کی خوشیوں میں تماشائی بنے گا۔
بس صبر رکھو، ہر کہانی کا ایک موڑ ہوتا ہے، اور ہر شخص کو ایک دن اپنی محبت کا حساب دینا پڑتا ہے۔ 🥀🖤
2026-10-27 16:59:49
2
✌❤مالڪ لاشاري✌❤ :
nice bro
2026-10-26 21:00:45
2
FAIQUE SOLANGI :
Nasoom😪
2026-10-27 15:55:50
2
jaan :
mashallah jaan 🌹🌹🌹🌹
2026-10-27 02:01:54
4
Sai Sarkar :
@Tarar:ہم جس کی جستجو میں عمریں گنوا چکے
وہ گھر تو اب ملا ہے، مگر بے مکاں سا ہے