@muhamadshazaibpti:

Muhammad shazaib💞
Muhammad shazaib💞
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 27 October 2026 03:24:44 GMT
314
89
26
4

Music

Download

Comments

ahmad.gull9376
Ahmad gull :
2026-10-27 07:23:36
0
yaqoobgull007
🖤𝝥𝝙𝗪𝝙𝝗نواب🌎 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 12:59:16
0
user5993175663306
Nawaz lohani :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-01 02:23:58
0
daniyal.khan1075
Daniyal Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-31 02:43:56
0
hfalak.sher4
hFalak Sher :
🥰🥰🥰
2026-10-30 01:47:35
0
ubaidsrakarubaids
Ubaid sarkar Ubaid sarkar :
🥰🥰🥰
2026-10-28 10:33:19
0
habib.marwat7
Habib Marwat :
🥰🥰🥰
2026-10-28 08:55:11
0
habib.marwat7
Habib Marwat :
❤️❤️❤️
2026-10-28 08:55:08
0
adilbag5
Adil Baig :
🥰🥰🥰
2026-10-28 04:11:40
0
azrat10
Hamza Ali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-27 16:44:32
0
safeer.malang3
Safeer Malang :
🥰💔🥰
2026-10-27 14:11:35
0
noor.zaman.khan60
Noor Zaman Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-27 13:28:48
0
ahmad.waheed079
Ahmad waheed :
🌹🌹🌹
2026-10-27 10:43:47
0
09marwat
Marwat09 :
❤️❤️❤️
2026-10-27 10:02:13
0
toheed.khan.gully
Toheed khan gully :
🥰🥰🥰
2026-10-27 09:58:12
0
hanif.koko1
hanif.koko :
🥰🥰🥰
2026-10-27 08:50:19
0
hanif.koko1
hanif.koko :
❤️❤️❤️
2026-10-27 08:50:18
0
salah.uddin4408
Salah Uddin :
[Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Rose][Rose][Rose][Rose]
2026-10-27 08:02:28
0
lalvistar
𝕃𝔸𝕃𝕍𝕀 𝕊𝕋𝔸ℝ🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 07:20:18
0
ghulamqadir966
Ghulam Qadir :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-27 06:51:54
0
mazullah.marwat
Mazullah Marwat :
🥰🥰🥰
2026-10-27 06:28:41
0
safiullahsafi43
😈👉🏻 SHAPO ⚡☠️ :
♥️♥️♥️
2026-10-27 06:13:14
0
m.bashir4608
M Bashir :
💔💔💔💔
2026-10-27 05:11:19
0
khan.yam75
Khan Yam :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-27 04:31:38
0
jamil68khan
Jamil khan :
🥰🥰🥰
2026-10-27 03:32:03
0
To see more videos from user @muhamadshazaibpti, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوشل میڈیا پر ایسی بہت سی ویڈیوز وائرل ہیں جس میں فوجی صاحب روٹیاں پکا رہیں ہیں یا اپریشن ایریا ٹرینیگ ایرے میں زمین پر بیٹھ کر کھارہیں ہیں  جہاں تک بات اپریشن ایریاز یا ٹرینیگ ایریاز کی ہے وہاں کے حالات کے مطابق چلنا پڑتا ہے باز جگہ تو صبح کا کھانا رات میں اور رات کا کھانا کیا پتا رات تین بجے مل رہا ہو مگر یونٹ ایریاز میں حالات امن میں ایسا معیار نہیں پاک فوج کا فوج میں باقاعدہ آفیسرز اور سولجرز میس ہوتی ہیں جہاں بہترین مینو کے ساتھ اعلی معیار کا کھانا بنایا اور کھلایا جاتا ہے  جہاں کھانا بنانے کیلے باقاعدہ کک ہوتے ہیں  یہ کک اپریشن ایریاز میں بھی ساتھ ہی ہوتے ہیں مگر وہاں کھانے کا مینو حالات کے مطابق تبدیل ہوتا رہتا ہے  ان ویڈیوز میں جو سولجرز روٹیاں بنا رہیں ہیں یا تو وہ ٹریڈ بائی کک ہیں یا وہ سولجرز خود سے سیلف کوکنگ کر رہیں ہوں گے  فوج میں کوکنگ کیلے الگ سے بندے بھرتی کیۓ جاتے ہیں جن کو میس کک کہا جاتا ہے ایسا نہیں کہ سارے پرفیشنل سولجرز روٹیاں بنا رہیں ہوں فوج میں کہاوت ہے کہ روٹی ملے گی چاہیے ٹھنڈی ملے دیر سے ملے مگر ملے گی ضرور کچھ اپریشنل جگہ ایسی ہیں جہاں کک ایک ہوگا تو وہاں اپنی مدد آپ کے تحت سولجرز سیلف کوکنگ خود سے کرتے ہیں مگر بائی آڈر نہیں ظاہر سی بات ہے کک بھی تو انسان ہی ہے اگر اس کی کسی کام میں مدد کردی جاۓ تو کوئی ہرج نہیں باقی فوجی ادارہ ایک منظم اور ڈسپلن والا ادارہ ہے جس میں اچھی رہائش اچھا کھانا اور اچھا میڈیکل ملتا ہے  میں نے بہت جگہ ایسی پوسٹ دیکھی ہیں جس میں کچھ فیک یا رئیل فوجی کیپشن میں لائیکس اور لڑکیوں کے چکروں میں خود کو بڑا مجبور اور مشکلات سے گھرا ہوا ظاہر کرتے ہیں مانتا ہوں مشکلات ہیں مگر فوج کسی کو گھر جاکر درخواست نہیں کرتی کہ آپ کے بغیر فوج نہیں چلے گی آپ جناب  آجاؤ  لڑکیوں کے یا چند لائیکس کے چکروں میں ایسی پوسٹوں پر ایسے کیپشن مت لگائیں جس میں آپ خود کو بہت مجبور لاچار اور مسکیں ظاہر کریں فوجی بہت دلیر ہوتے ہیں اور ہر کام میں ماسٹر بھی ہوتے ہیں یہ مشکلات ایک مرد کی شان ہیں پھر فوجی تو بہت اوپر کی چیز ہے اس بات کو سمجھے ایسے اپنے ذاتی نفس کی تسکین کیلے کسی ادارے کی تزلیل نا کرے جس کا معیار بہت بلند ہے اور جس کا آپ رزق کھا رہے ہوں  فی آمان اللّه  🙏☠️😎🥷💔🔥💀 ☠️💀SSG💀☠️

About