@joannethc: JoY 2243 READY STOCK Multifunctional Women Anti-Theft Backpack Beg Galas Wanita Bag Belakang Perempuan [Features] - Closure: Zipper -Material : Oxford -Weight : 0.38kg -Dimension(cm): 32cm(L) x 15cm(W) x 33cm(H) @joannethc

Joy Wholesale Store
Joy Wholesale Store
Open In TikTok:
Region: MY
Tuesday 27 October 2026 08:54:14 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @joannethc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خیبرپختونخوا کے لینڈ ریکارڈ نظام کی ڈیجیٹلائزیشن میں اہم پیشرفت  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ای فرد پورٹل اور ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کا اجراء کردیا۔  ای فرد پورٹل کے ذریعے شہری ریونیو دفاتر کے بار بار چکر لگانے کے بجائے گھر بیٹھے یا قریبی مرکز سے فرد حاصل کرسکیں گے۔ فرد کے اجراء کے لیے نادرا ای سہولت مراکز، آفیشل ویب سائٹ سیلف سروس پورٹل اور دستک ایپ کے تین چینلز دستیاب ہوں گے۔ نادرا سے بائیومیٹرک تصدیق شدہ صارفین ہی ای فرد ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے، جبکہ فرد کی فیس ون لنک اور ایزی پیسہ کے ذریعے الیکٹرانک طور پر سرکاری خزانے میں جمع ہوگی۔ ادائیگی کے بعد فرد شہری کے اکاؤنٹ میں محفوظ رہے گی اور کسی بھی وقت دوبارہ ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔  فرد پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے مرکزی اراضی ریکارڈ سے آن لائن تصدیق بھی ممکن ہوگی، جس سے فرد کی تصدیق کا عمل مزید آسان اور شفاف ہوجائے گا۔ ڈیجیٹل پبلک فیڈ بیک نظام کے تحت ریونیو خدمات حاصل کرنے والے شہریوں سے بے ترتیب بنیادوں پر ٹیلی فونک رابطہ کیا جائے گا۔ شہریوں کی رائے آواز کی صورت میں ریکارڈ کرکے نظام میں درج کی جائے گی جبکہ شہری اطمینان کو چار درجات میں ریکارڈ کیا جائے گا۔ غیر مطمئن شہریوں کی شکایات براہ راست ڈپٹی کمشنر کے ڈیش بورڈ پر ظاہر ہوں گی۔ شہریوں کے فیڈ بیک کو اضلاع کی کارکردگی اور شہری اطمینان کی مسلسل نگرانی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔  شہریوں کی رائے کو ڈپٹی کمشنرز کے ماہانہ اجلاسوں میں کارکردگی کے اہم اشاریے کے طور پر شامل کیا جائے گا۔ بہترین کارکردگی والے اضلاع کی حوصلہ افزائی جبکہ کمزور کارکردگی والے اضلاع سے جواب طلبی ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر آسان، شفاف اور تیز خدمات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ ڈیجیٹل اصلاحات سے زمین کے ریکارڈ سے متعلق خدمات میں رفتار اور شفافیت مزید بہتر ہوگی۔  ڈیجیٹل فیڈ بیک کے ذریعے ریونیو خدمات میں تاخیر اور ناقص کارکردگی کی نشاندہی ممکن ہوگی، جبکہ یہ اصلاحات زمین سے متعلق شکایات میں کمی اور لینڈ ریکارڈ نظام پر عوامی اعتماد کی بحالی میں مددگار ثابت ہوں گی۔  لینڈ ریکارڈ میں ڈیجیٹل اصلاحات وقت کی اہم ضرورت تھیں اور حکومت عوام کو آسان اور شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ وزیراعلیٰ نے ڈیجیٹل اصلاحات کے اجراء میں کردار ادا کرنے والے حکام کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں تعریفی اسناد سے نوازا۔

About