Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@bentley_660: My favorite singer is Waylon Wyatt the best if he sees this please like it
Bent
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 27 October 2026 11:06:56 GMT
129
5
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bentley_660, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Tom Holland Reacts To Viral Try Not To Laugh part 90 #tomholland #memes #funny #reaction
মানুষ তো রূপের প্রেমে পড়ে, আর আমি তো তার দুই চোখের মায়ায় পোরে গেছি..!🥺💗#tiktokbangladesh🇧🇩 #bdtiktokofficial #fpyシviral #foryou @lt's Me Maru
حجاز کے ریلوے سٹیشن کے داخلی پتھر سے بنے دروازے سے داخل ہوتے ہی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کسی اور ہی زمانے اور دنیا میں پہنچ گئے ہیں۔ یہاں بھاپ کے انجنوں کی اب بھی ریل پیل ہے۔ اس بارے میں کافی امیدیں ہیں کہ یہ ریلوے ٹریک مسلم دنیا کو یکجا کر سکتا ہے۔ حجاز ریلوے کو سنہ 1900 میں سلطنت عثمانیہ موجودہ ترکی کے سلطان عبدالحمید دوم کے حکم پر تعمیر کیا گیا تھا تاکہ حج کے لیے مکہ تک سفر کو آسان اور محفوظ بنایا جا سکے۔ اس سے پہلے زائرین اونٹوں پر قافلوں کی شکل میں مہینوں نہیں تو ہفتوں کا سفر کر کے مکہ پہنچتے تھے۔ دمشق سے مدینہ تک پہنچنے میں کم از کم 40 دن لگتے اور بہت سے زائرین راستے میں خشک صحراؤں اور سخت پہاڑوں کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے۔ مگر ریلوے کی تعمیر نے 40 دن کا یہ سفر مختصر کر کے صرف پانچ دن کر دیا۔ اس پراجیکٹ کے تحت ریلوے لائن کا دمشق، مدینہ سیکشن مکمل ہونے کے بعد اس ریلوے لائن کو شمال میں عثمانی دارالحکومت قسطنطنیہ اور جنوب میں مکہ تک پھیلانا منصوبے میں شامل تھا۔ لیکن مذہب اسلام کے لیے اس ریلوے سٹیشن کی اہمیت یہیں ختم نہیں ہوتی۔ اُس وقت نقل و حمل کے اس غیر معمولی منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے مالی اعانت مکمل طور پر مسلمانوں کے عطیات، عثمانی ریاست کے محصولات اور ٹیکسوں سے ہوتی تھی اور اس میں کسی قسم کی غیر ملکی سرمایہ کاری شامل نہیں تھی۔ اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی اس راستے کو ’وقف‘ سمجھا جاتا ہے: یعنی ایک ایسا اثاثہ جو تمام مسلمانوں کا مشترکہ ہے۔ اُردن میں حجاز ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل عظمی نالشک کہتے ہیں کہ ’یہ کسی ملک کی ملکیت نہیں، یہ کسی شخص کی ملکیت نہیں۔ یہ دنیا کے تمام مسلمانوں کی ملکیت ہے۔ یہ ایک مسجد کی طرح ہے اور اسے فروخت نہیں کیا جا سکتا۔‘ عظمی نالشک کہتے ہیں کہ ’دنیا کا کوئی بھی مسلمان حتیٰ کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا سے آنے والا مسلمان بھی، آ کر یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اس میں میرا حصہ بھی ہے۔‘ سلطان عبدالحمید دوم کے لیے مسلم دنیا کو متحد کرنا صرف ایک روحانی ضرورت نہیں تھی بلکہ اس کے عملی فوائد بھی تھے۔ ریلوے کی تعمیر سے قبل پچھلی چند دہائیوں کے دوران، حریف سلطنتیں عثمانی سرزمین سے کافی دور ہو چکی تھیں۔ عثمانی دنیا کے لوگوں کو آپس میں جوڑ کر سلطان عبدالحمید دوم ناصرف مسلمانوں کو بلکہ اپنی سلطنت کو بھی متحد کرنا چاہتے تھے لیکن ایسا ہو نہیں سکا۔ سنہ 1908 میں پہلی ٹرین دمشق سے مدینہ تک چلی اور اگلے ہی سال سلطان کا تختہ الٹ دیا گیا۔ اس بارے میں یہ واقعہ بھی ہے کہ جس وقت عبدالحمید ثانی اسٹیشن پہنچے اور پہلی ٹرین کی روانگی کے لیۓ فیتا کاٹا تو انجن کو اسٹارٹ کیا گیا ۔ سو سال قبل کوئلے سے چلنے والے اس انجن نے اسٹارٹ ہونے سے قبل شور مچایا جیسا کہ کوئلے سے چلنے والے انجن مچاتے ہیں- مگر عبدالحمید ثانی جو کہ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے انہوں نے یہ شور سنا تو فوراً ہی نیچے سے کچرا اٹھا اٹھا کر انجن کو مارنے لگے اور اس کو فورا بند کروا دیا- ان کا کہنا تھا کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں اس طرح شور مچانے کی تمہیں ہمت کیسے ہوئی- اس کے بعد اس انجن کو بند کروا دیا گیا اور عبد الحمیمد ثانی نے اسی وقت یہ حکم دے دیا کہ نبی کے شہر میں ایسے شور کرتے ہوئے انجن نہیں چلیں گے اور اس کے بعد انہوں نے فوری طور پر بجلی سے چلنے والے انجن منگوانے کا حکم دیا آج سلطنت عثمانیہ ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ اسی طرح وہ سرحدیں، جو کبھی اس راستے کی خاص بات تھیں، اب پانچ ممالک (ترکی، شام، اردن، اور سعودی عرب) میں بٹ چکی ہیں۔ سنہ 1914 تک ہر سال تین لاکھ مسافروں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے کے باوجود حجاز ریلوے کا عروج صرف ایک دہائی تک ہی رہا #sultanabdulhamid #HistoryTime #trendingpost #اسلامی_تاریخ #fyp
රංගනයට වඩා නැරඹීම තමයි විනෝද #ජීවිතයටaccounting #namaldilanka_sir #mortivation #NamalSir #Accounting
KETEMU ARTIS ROYCO 😱
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy