@yaram013: انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں " نیند اور بھوک " انسان ان دو چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتا نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ھے اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ہے۔ پر ہر انسان کو ایک تیسری لگام بھی پڑی ہوتی ہے، اس کے پسندیدہ شخص کی لگام اور یہ لگام باقی دونوں لگاموں سے زیادہ سخت ہوتی ہے، کیونکہ اس وجہ سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی بھوک لگتی ہے، پسندیدہ انسان کی کمی ہر چیز پر حاوی ہے #creatersearchingsight

یارم💕
یارم💕
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 27 October 2026 14:20:56 GMT
8783
671
12
49

Music

Download

Comments

sheikhawais848
SHEIKH AWAIS :
انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں " نیند اور بھوک " انسان ان دو چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتا، نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ھے اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ھے۔ پر ہر انسان کو ایک تیسری لگام بھی پڑی ہوتی ہے، اس کے پسندیدہ شخص کی لگام، اور یہ لگام باقی دونوں لگاموں سے زیادہ سخت ہوتی ہے، کیونکہ اس وجہ سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی بھوک لگتی ہے 💯🤝🏼🍂
2026-10-30 09:34:46
2
romeosierra18
DeadـSoul :
music name plz
2026-11-05 16:33:31
0
zainjatt208
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀مجھے اب اپنی انکھوں پر ترس اتا ہے یہ بے وجہ انتظار کرتی ہیں تیرا
2026-10-30 15:26:10
1
1shehzadraja
shehzadraja :
caption please 🥺
2026-10-28 09:57:15
1
abdulkhaliqnoon15
AbdulKhaliqNoon :
Caption plzzz
2026-10-28 11:34:12
0
asad_a781
asad_a781 :
caption please 🤌
2026-10-30 06:24:37
1
waseemjamil_1
ℂ𝕒𝕝𝕝 𝕞𝔼 𝕃𝕠ح𝔸𝕣 :
💔
2026-11-12 02:36:11
1
waqarpathan67
😍Agha Vicky Pathan😍 :
❤️❤️❤️
2026-10-30 19:20:23
1
mad19020
M💖A👑D💕creation :
❤️❤️❤️
2026-10-27 15:22:19
2
rimsha.mehar2
𝑹𝑰𝑴𝑺𝑯𝑨 𝑴𝑬𝑯𝑨𝑹🦢 :
🖤
2026-10-28 03:18:28
2
18.7_26
🍀 :
❤️❤️❤️
2026-10-29 17:01:57
1
mrirfan6556
𝙞 𝙧 𝙛 𝙖 𝙣 :
❤️❤️❤️
2026-10-28 02:19:17
1
To see more videos from user @yaram013, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About