@mjamilchxwb: دین اسلام ہی دین حق ھے اور اسلام کو پھیلانے میں مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی مدد کرے اور وڈیو کو آگئے شئیر کریں اور نیکی میں حصہ ڈالیں اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے رسول اللہ صلی علیم نے دین کی اشاعت اور تبلیغ کرنے والوں کے لیے عظیم خوشخبری سنائی ہے (مفہوم) جو شخص اللہ کے دین کا ایک حکم یا علم کا ایک حصہ دوسروں تک پہنچائے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے خیر و برکت کے دروازے کھول دیتا ہے اور اسے جنت کی بشارت ملتی ہے۔