@jesslovesp1nk: @PCLP

꧁•⊹ ٭ 𝗝𝗲𝘀𝘀𝗲𝗻𝗶𝗮 ٭⊹•꧂
꧁•⊹ ٭ 𝗝𝗲𝘀𝘀𝗲𝗻𝗶𝗮 ٭⊹•꧂
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 28 October 2026 01:16:57 GMT
506
50
5
0

Music

Download

Comments

pclp_us
PCLP :
2026-10-28 03:07:16
1
rociolopez8793
rociolopez8793 :
2026-10-28 02:32:14
0
lalabug
Liyah :
😍😍😍
2026-10-28 01:25:19
1
rociolopez8793
rociolopez8793 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 02:31:50
0
To see more videos from user @jesslovesp1nk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں ہر روز تم سے خواب کے زریعے ملتا ہو، میں جب بھی تمہارا تصور کرتا ہو تو تمہاری مسکراہٹ اور تمہاری چند باتیں میرے ذہن میں گردش کرتی ہیں، میں چاہے جتنا بھی تمہاری یادوں سے دور بھاگتا ہو، اتنا تمہاری یادوں کے قریب جاتا ہو،  میں ہر شے سے واقف ہو، مجھے معلوم ہے اب ساری زندگی میں ہماری ملاقات تک نہیں ہو سکتی اور نہ رابطے کا کوئی اور زریعہ ممکن ہے پر پھر بھی میں تمہیں چاہتا ہو تم چاہے دنیا کے کسی کونے میں ہی کیوں نہ رہو میں تمہیں چاہتا رہونگا اور تمہاری آواز تمہاری نگاہوں تمہارے چلنے کا انداز، نے میرے دل میں ہمیشہ کےلئے بسیرا کردیا ہیں، تمہیں بھول پانا میرے بس کی بات نہیں ہے، تم مجھے ہر موسیقی، ہر غزل،بارش،میں یاد آتی ہوں، جب تم میرے ساتھ تھی اور تب میں جو موسیقی اور غزلیں سنتا تھا وہ جب اب سنتا ہو تو دل بہت بے چین ہو جاتا ہے اور ہماری ساری یادیں سامنے آجاتی ہے جن سے میں دور بھاگنے کی کوشش کرتا ہو پر کہاں بھاگوں؟  کس کے پاس جاؤ؟  ان مرض کا نہ کوئی علاج ہے نہ کوئی حکیم !  مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ جو تحریریں میں تمہاری یاد میں لکھتا ہوں اس تک تم کبھی رسائی نہیں کرسکتی پر ایک یہی زریعہ ہے جس سے میں اپنے دل کا حال لکھ سکوں،اور تمہاری یادیں تازہ کرسکوں؛  بس آخر میں صرف اِتنا کہونگا
میں ہر روز تم سے خواب کے زریعے ملتا ہو، میں جب بھی تمہارا تصور کرتا ہو تو تمہاری مسکراہٹ اور تمہاری چند باتیں میرے ذہن میں گردش کرتی ہیں، میں چاہے جتنا بھی تمہاری یادوں سے دور بھاگتا ہو، اتنا تمہاری یادوں کے قریب جاتا ہو، میں ہر شے سے واقف ہو، مجھے معلوم ہے اب ساری زندگی میں ہماری ملاقات تک نہیں ہو سکتی اور نہ رابطے کا کوئی اور زریعہ ممکن ہے پر پھر بھی میں تمہیں چاہتا ہو تم چاہے دنیا کے کسی کونے میں ہی کیوں نہ رہو میں تمہیں چاہتا رہونگا اور تمہاری آواز تمہاری نگاہوں تمہارے چلنے کا انداز، نے میرے دل میں ہمیشہ کےلئے بسیرا کردیا ہیں، تمہیں بھول پانا میرے بس کی بات نہیں ہے، تم مجھے ہر موسیقی، ہر غزل،بارش،میں یاد آتی ہوں، جب تم میرے ساتھ تھی اور تب میں جو موسیقی اور غزلیں سنتا تھا وہ جب اب سنتا ہو تو دل بہت بے چین ہو جاتا ہے اور ہماری ساری یادیں سامنے آجاتی ہے جن سے میں دور بھاگنے کی کوشش کرتا ہو پر کہاں بھاگوں؟ کس کے پاس جاؤ؟ ان مرض کا نہ کوئی علاج ہے نہ کوئی حکیم ! مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ جو تحریریں میں تمہاری یاد میں لکھتا ہوں اس تک تم کبھی رسائی نہیں کرسکتی پر ایک یہی زریعہ ہے جس سے میں اپنے دل کا حال لکھ سکوں،اور تمہاری یادیں تازہ کرسکوں؛ بس آخر میں صرف اِتنا کہونگا " تم اپنی نئی زندگی میں ہمیشہ خوش رہوں، اور میں تمہیں ہمیشہ یاد کرتا رہونگا ! #azadkhayal #unfreezemyacount🙏

About