@muskan.writes1189: ماں کی زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ اُس کی اولاد ہوتی ہے ❤️🥹 ایک عورت کی مسکراہٹ کے پیچھے اکثر اُس کے بچوں کی خوشیاں چھپی ہوتی ہیں۔ 💕✨ اولاد صرف خوشی نہیں، ماں کی زندگی کی سب سے بڑی وجہ بھی ہوتی ہے۔ 🫶❤️ اللہ ہر ماں کی گود کو خوشیوں سے بھرا رکھے، آمین یا رب العالمین 🤲❤️#MaaKiDuniya #MaaKaPyar #AuladKiMohabbat #MaaKiKhushi #BeautifulBond