@physico.physiothe: 🧠 فالج (Stroke) کے مریضوں کے لیے گھر پر کی جانے والی 5 آسان ورزشیں! 💪 کیا فالج کے مریض گھر پر بھی اپنی بحالی (Rehabilitation) کے لیے ورزشیں کر سکتے ہیں؟ جی ہاں! 🏡 اس ویڈیو میں سیکھیں 5 مفید ورزشیں: ✅ Ankle Pumps ✅ Straight Leg Raise ✅ Bridging ✅ Marching ✅ Seated Leg Extension یہ ورزشیں ٹانگوں کی حرکت، پٹھوں کی مضبوطی اور روزمرہ سرگرمیوں میں بہتری کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ ❤️ ⚠️ اہم: ہر مریض کی حالت مختلف ہوتی ہے۔ ورزشیں فزیوتھراپسٹ کے مشورے اور ضرورت کے مطابق مدد کے ساتھ کریں۔ 📌 ویڈیو کو Save کریں اور اپنے گھر میں موجود کسی Stroke Patient کے ساتھ Share کریں۔ Physico Physiotherapy Center 🏥 📍 Raza Medical Complex, Gakhar Mandi #strokerecovery #physiotherapy #strokerehabilitation #فالج #فالج کے مریض کے لیے ورزشیں