Masha Allah [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-29 04:51:18
0
Rana Rajput 💞💋 :
💞💞😅🤲🤲🤲🤔🙏🙏😭😭😭🌹🌹💓💕💕💝💝 mashallah Nice Good Life 🌹
2026-10-29 03:39:21
0
i love❤ Makkah Madinah :
mashall👍
2026-10-29 06:51:01
0
"TasTyFood" :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ زندگی کرے ہمارے فوجی بھائیوں کی جو اللہ کے گھر میں ہیں اتنی محبت سے پیش اتے ہیں وہاں کے خادمین وہاں کے جتنے بھی محافظ ہیں اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جو مکہ سے مدینہ لے کے جاتے ہیں گاڑیوں میں ان کا اخلاق بھی بڑا اچھا ہوتا ہے اللہ ہمیں پھر اپنے در پہ بلائے خانہ کعبہ کے طواف کرنے نصیب فرمائے امین ثم امین اللہ تعالی زندگی کرے اپ کی بھائی صاحب پولیس والے بھائی صاحب اللہ اپ کی زندگی کرے ہمارے لیے بھی حجر اسود کا بوسہ لے کے اور باب کعبہ کو چوم کے دعا کریے گا اللہ ہمیں پھر بلائے رکنے یمانی میں بھی دعا کریے گا حطیم کے اندر بھی دعا کریے گا اللہ ہمیں پھر اپنے گھر بلائے امین ثم امین یا رب العالمین اللہم امین