@phyu.sin.win366: မလိုက်တဲ့ဝတ်စုံကိုမရှိဘူး ဘာဝတ်စုံဝတ်ဝတ်အကုန်လိုက်နေရော🫶🫶🫶🫶🫶 #အပြုံးမင်းသားလေးစမ်းရေမိုး #အကြည်ဓာတ်လေး #ခေတ်သစ်လာဘ်ပွင့် အမွှေးတိုင်ကြော်ငြာ #စမ်းရေမိုးfangirl #foryou

Phyu Sin(SanYayMoe Fangirl)
Phyu Sin(SanYayMoe Fangirl)
Open In TikTok:
Region: MM
Wednesday 28 October 2026 22:12:23 GMT
6106
1404
9
17

Music

Download

Comments

khin.nwe.win500
Khin Nwe Win (San Yay Moe)fan :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-28 23:13:38
1
tk748ymu1zaxds
rose rose :
[sticker]
2026-10-29 04:12:29
0
yamin.oo473
Alinkar Tayမေမေ🍓🍓🍓 :
ချစ်လိုက်တာဟယ်🥰🥰🥰
2026-10-29 01:24:26
0
winwinmaw699
winwinmaw699 :
🥰
2026-10-29 02:58:48
0
user03429149
လင်းလက်ကြယ် :
❤️😘❤️😘
2026-10-29 05:22:34
0
nilar.myint5776
Nilar Myint :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-28 22:17:47
1
yannaungsoe36
Yan Naung Soe :
🥰🥰🥰
2026-10-29 03:02:34
0
tyu1235677
TunLin(SYM)ဖန်, :
❤️❤️❤️
2026-10-29 01:37:02
0
hla.hla2534
Hla Hla :
🥰🥰🥰
2026-10-29 05:36:35
0
To see more videos from user @phyu.sin.win366, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خود کی حالت دیکھ کر سمجھ آیا، کہ مرد بھی ٹوٹتا ہے، مرد بھی روتا ہے، بس اپنے آنسوؤں کو لوگوں سے چھپانا جانتا ہے۔ اگر محبت کسی بے قدر شخص کے ہاتھ لگ جائے، تو محبت کرنے والا آہستہ آہستہ خود سے بچھڑنے لگتا ہے، اپنی ہنسی بھول جاتا ہے، اپنی نیند کھو دیتا ہے، اور آئینے میں کھڑا شخص بھی اسے اجنبی لگنے لگتا ہے۔ میں نے بھی نبھایا تھا رشتہ اپنی استطاعت سے بڑھ کر، ہر ناراضی کو منایا، ہر خاموشی کو سمجھا، ہر تلخی کو محبت کہہ کر سہہ لیا، مگر بدلے میں قدر نہیں ملی، صرف عادت بنا دیا گیا۔ کتنا عجیب ہے نا، مرد جب تھک جائے تو اسے کمزور کہا جاتا ہے، جب رو دے تو اسے بےبس سمجھا جاتا ہے، اور جب خاموش ہو جائے تو سب سمجھتے ہیں کہ شاید اسے فرق ہی نہیں پڑتا۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے بھی کتنی چیخیں دفن ہوتی ہیں، اور مسکراہٹ کے نیچے کتنے موسم سوگوار ہوتے ہیں۔ میں نے اسے خوش رکھنے کے لیے اپنی خوشیاں قربان کیں، اس کے لیے خود کو بدلا، اپنی خواہشیں روکی اپنے اصول تک نرم کیے، مگر وہ میری محبت کو میری کمزوری سمجھ بیٹھی۔ تب جانا، محبت میں ہارنا اتنا تکلیف دہ نہیں، جتنا کسی بے قدر انسان کے سامنے اپنی ساری محبت ہار دینا ہے۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی سوال باقی ہے، بس ایک سبق ہے جو عمر بھر ساتھ رہے گا محبت ضرور کرنا، مگر وہاں نہیں جہاں تمہاری قدر نہ ہو۔ کیونکہ انسان ایک بار بے قدری سہہ لیتا ہے، مگر بار بار کی بے اعتنائی اس کے اندر کا انسان مار دیتی ہے۔ اور میں بھی شاید اب وہ شخص نہیں رہا جو کبھی ہر بات پر تمہیں منانے آ جایا کرتا تھا۔ اب دل کہتا ہے، جس نے قدر نہ کی اسے کھونے کا غم کیسا؟ مگر دل یہ بھی جانتا ہے، کچھ لوگ کھو کر نہیں، بلکہ اپنی قدر کھو کر ہمیں ہمیشہ کے لیے اداس کر جاتے ہیں۔ #fyp

About