@akarci_tiktokshop: Tu fumes, ou quelqu'un que tu aimes fume ? 🚭 Un paquet par jour, c'est plus de 300 000 FCFA brûlés par an. J'ai préparé un guide simple pour réduire puis arrêter progressivement, sans stress. 👉 4 000 FCFA au lieu de 6 000, seulement 72 h. Paiement Mobile Money, PDF reçu tout de suite. https://wgpkatqf.mychariow.shop Transfère-le à quelqu'un que ça peut aider 🙏 #tiktokshop

akarci_tiktokshop
akarci_tiktokshop
Open In TikTok:
Region: CM
Thursday 29 October 2026 08:30:15 GMT
1
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @akarci_tiktokshop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights #foryoupage❤️❤️  رسول کا ذکر پڑھنا ہو تو سورہ فتح کی آیت نمبر 8 اور 9 میں میلاد بیان کیا اللہ نے۔ کہ ہم نے بھیجا، آمدِ رسول کا ذکر ہو رہا ہے کہ کیسا بنا کے بھیجا۔ آمدِ رسول کا ذکر پڑھنا ہے تو چلو سورہ الانبیاء آیت نمبر 107 میں پڑھو۔ میلاد کہاں لکھا ہے؟ محبوب ہم نے تمہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کے بھیجا۔ کہیں فرمایا، احمد رسول کو اللہ نے قرآن میں بیان کیا۔ فرمایا، اور کہیں میلاد بیان کیا ان الفاظ کے ساتھ۔ آمدِ رسول کو اللہ نے بیان کیا ان الفاظ کے ساتھ سورہ فتح کی آخری آیتوں میں۔ میلاد کہاں لکھا ہے؟ تو چلو سورہ المائدہ آیت نمبر 15 میں دیکھ لیتے ہیں۔ اللہ فرماتا ہے، احمد رسول کو اللہ نے بیان فرمایا۔ احمد رسول کو اللہ بیان کر رہا ہے۔ سورہ النساء آیت نمبر 170 میں پڑھو۔ میلاد کہاں لکھا ہے؟ احمد رسول کو اللہ نے بیان کیا۔ سورہ النساء آیت نمبر 174۔ اللہ فرماتا ہے۔ وہ خالق ہو کر میلاد بیان کر رہا ہے۔ ہم بندے ہو کر کیا میلاد بیان نہیں کریں گے؟ وہ رب ہو کر تعریفیں کر رہا ہے۔ ہم بندے ہو کر کیا مصطفیٰ ﷺ کی تعریفیں نہ کریں گے؟ میرے امام نے اس لیے تو پوچھا تھا: > سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے > باغِ خلیل کا گلِ زیبا کہوں تجھے > تیرے تو وصفِ عیبِ تناہی سے ہیں بری > حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے > لیکن رضا نے ختمِ سخن اس پہ کر دیا > خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے اس لیے میں نے کہا تھا کہ: > حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوم > مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے > خاک ہو جائیں گے جل کر مگر ہم تو رضا > دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے سرکار کی آمد مرحبا، دلدار کی آمد مرحبا، نور کی آمد مرحبا۔

About