@kashipathni0: 💃💃💸💸🤌performance > میری نظر تھوڑی سی خراب ہے، > میں ہمیشہ وہی چیزیں دیکھتا ہوں جو مجھ سے چھینائی جاتی ہیں۔ > غصہ کرو مگر لفظوں کی حد پار نہ کرو > چوٹ غصے سے نہیں لفظوں سے لگتی ہے۔ > اگر کوئی بلا وجہ آپکا دشمن بن جائے تو مان لیجیے > آپ میں کچھ خاص ہے اور سامنے والا حسد کا شکار ہے > نادانی میں کچھ رشتے سر پر بٹھا رکھے تھے > حقیقت سامنے آئی تو پیروں کے پاس بھی بیٹھنے لائق نہیں تھے۔ > ضد کرنے کی عادت تھی مجھے پھر اللہ نے میری > سب سے قیمتی چیز چھین کر مجھے صبر کرنا سکھا دیا۔ > عاشق بنا! > ایک شخص ملا تھا دوست بن کر پھر محبوب بنا > پھر عاشق بنا پھر ان سب چیزوں کی سزا بنا > غلطی اور مجھ سے ہو ہی نہیں سکتی > میں جو بھی کرتا ہوں جان بوجھ کر ہی کرتا ہوں۔ > مشکل وقت اکیلے گزار کر ہم نے > آپ کے ہونے نہ ہونے پر مٹی ڈال دی > وقت وقت کی بات ہے آج اگر ہم ترس رہے ہیں >@🔥𝙃 𝙖 𝙟 𝙞🔥 تو کل تم ڈھونڈتے پھرو گے۔