@rayiindralestari: F

rayi indra lestari
rayi indra lestari
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 29 October 2026 09:26:04 GMT
248
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rayiindralestari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہیں تھا اعتبار اُس کو میری مخلصی پر کھو دیا اُس نے مجھے آزماتے آزماتے میں ہر بار اُسے یقین دلاتا رہا کہ میں ویسا نہیں ہوں جیسا شاید وہ سمجھتی ہے۔ ہر بار اُس کے شک کو ختم کرنے کی کوشش کی، ہر بار اپنی محبت ثابت کی مگر اُس کا دل پھر بھی مطمئن نہ ہوا۔ اُسے لگتا رہا شاید میں بھی ایک دن بدل جاؤں گا، چھوڑ جاؤں گا یا کسی اور کو چن لوں گا۔ میں نے کبھی اُس کے سوالوں سے تنگ آ کر اُسے چھوڑنے کا نہیں سوچا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ محبت میں کبھی کبھی یقین دلانا بھی پڑتا ہے۔ مگر شاید اُسے یہ سمجھ ہی نہیں آیا کہ کسی مخلص انسان کو بار بار آزمانا بھی ایک دن اُسے تھکا دیتا ہے۔ میں ہر امتحان دیتا رہا، ہر بار خود کو اُس کے سامنے سچا ثابت کرتا رہا ... یہاں تک کہ ایک دن میرے اندر کچھ ٹوٹ گیا۔ أس دن نہ محبت کم ہوئی تھی، نہ مخلصی ختم ہوئی تھی بس خود کو بار بار ثابت کرنے کی ہمت ختم ہو گئی تھی۔ سب سے عجیب بات یہ ہے کہ جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا تھا، اُسی نے اپنے شک اور آزمائشوں میں مجھے اتنا دور کر دیا کہ آخرکار میں واقعی اُس کی زندگی سے نکل گیا۔ ... اب شاید اُسے یقین ہو گیا ہوگا کہ میں مخلص تھا مگر افسوس، اُسے یہ یقین اُس وقت آیا جب میں اُس کے پاس رہنے کے قابل ہی نہیں بچا تھا#cupcuteditvideo #fyp #capcut #capcut_edit #fyp

About