@chian_bey25: مجھے معصوم عورتیں زہر لگتی ہیں جنہیں کوئی بھی استعمال کر کے چلا جائے عورت وہ ہے جسے اپنے کردار پر بھونکنے والوں کا منہ توڑنا آتا ہو ، جسے نا کہنا آتا ہو ، جو دوسروں کی خوشی کے لیے "جی " ، جی" کرنے کے بجائے اپنی سیلف ریسپیکٹ کروانا جانتی ہو ۔ جو اپنے باؤنڈریز رکھے ایک عورت اتنی باوقار ہونی چاہیے کہ کسی غیر کو اس تک رسائی حاصل کرنا اتنا مشکل لگے جیسے ایک بوڑھے یہودی کا اسلام لانا ! ! #fypシ゚viral #UrduCaptions #UrduQuotes #منفرد_سوچ #unfreez