@tea_lovers_2: عورت اپنا پسندیدہ مرد اپنے ہاتھوں سے کھوتی ہے۔ اِحساس اُسکو تب ہوتا ہے جب سب ختم ہو جاتا ہے۔ #chailover #tealover #foryoupage #trendingreels #tiktokindia
شاید عورت اپنے پسندیدہ مرد کو کھونے سے پہلے اسکو وہ سب باتیں بتاتی بھی ہے جو اسکو تکلیف پہنچا رہی ہوتی ہیں مگر تب مرد کو بس یہی ہوتا ہے کہ اب تو یہ میری ہے اسکو چاہے جو مرضی کہہ لو یہ سب برداشت کر لے گی مگر کبھی کبھی عورت برداشت کرتے کرتے تھک بھی جاتی ہے 😑🫠
2026-10-29 20:54:08
1
Faheem Ahmad Kamboh :
🥰🥰🥰
2026-10-29 20:50:11
0
🤍ladla Rajput 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-10-29 20:53:42
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.