@muhammad.asim9932: اب یہ جو ٹسل شروع ہو گئی ہے نا مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے درمیان بہت سے لوگوں کا سوال ہے کہ کیا یہ نورا کشتی ہے یہ فکسڈ میچ ہے یا واقعی یہ سیریس ہیں ساری چیزیں تو میں ایک سادہ سا آپ کو فارمولا بتاتا ہوں اگر مستقبل میں مولانا فضل الرحمان کے اوپر غداری کے پرچے نہیں ہوتے اگر مولانا فضل الرحمان کی جماعت میں سے لوگوں کو پکڑا نہیں جاتا ان کے اوپر مقدمات نہیں ہوتے ان کو اڈیالہ جیل کی سیر نہیں کروائی جاتی اگر مولانا فضل الرحمان کے مدرسوں کے اوپر ہاتھ نہیں ڈالتا یا اور اس طرح کے معاملات نہیں ہوتے مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #مولانا_فضل_الرحمان #پاکستان_وزیر_داخلہ_محسن_نقوی #پاکستان_امپورٹڈ_سرکار #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive