اللہ کی قسم اس ویڈیو نے دل چیر کے رکھ دیا ہے اللہ تعالیٰ میرے والد سمیت جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ تمام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
2026-10-30 13:54:50
245
Abdul Razzak :
اس باپ کے منہ سے او کہے کیتے پترا او پترا یعنی دل چیر دیا دوسری طرف بیٹے کا جگر بہت بڑا الللہ پاک اس بیٹے کو کامیاب کرے آمین
2026-10-30 14:19:17
120
Rashid Abbasi :
Allah pak ap k bazurgon ko lambi Zindagi dy Ameen 🤲
2026-10-31 03:21:52
50
Ajmal Khan :
دل دکھانے والی ویڈیو دل دکھتا ہے بڑا دکھتا ہے
2026-10-31 07:33:01
29
Hasrat e Zindgi :
اِس بُزرگ کی بےبسی، اور حسرت دیکھیں،.!! یہ ویڈیو کئی پردیسیوں کو رُلا گئی..
2026-10-31 08:23:52
33
Khazeena⭐Sultan :
او پترا۔ الفاظ کا نہ نظر آنے والا خنجر
باپ سوچ رہا ہے پھر بیٹا آۓ گا میں رہوں گا کہ نہ ہونگا۔
ہاۓ بیٹے کا دل۔۔۔صبر ، والد کا او پترا۔۔۔۔🥺
2026-10-31 05:39:17
31
Rani Khan 🥀🌹💘💔 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭 hayyyy na jahu bhi ap waps a gy Abu ne ho ga 😭😭😭😭😭😭
2026-10-31 10:01:23
16
Anaya :
mis u my baba 😢😢
2026-10-30 14:07:51
27
Raja wajahat :
دونوں کو پتہ ہیں ملاقات آخری ہیں
2026-10-31 09:59:59
6
nadeem satti :
ہاے اللہ جی والدین کی یاد آگی ہے
2026-10-31 05:33:17
12
Ajwaawan @786 :
ye handko bolty Hain
2026-10-31 09:02:09
8
user709510973 :
ALLAH
2026-10-31 09:38:34
8
Khan :
hyyyyyyyyyy 💔❤️😭
2026-10-31 13:12:50
0
Anaya Khan :
ufff rula dia is vedio Ny
2026-10-31 11:02:25
5
چوھدری :
ویڈیو دیکھ کر دل خون کہ آنسو رو رہا ہے
2026-10-31 04:25:40
9
Uمri MaلiK🫀🌸 :
بابا جی کی آواز یار😭🥹🫂
2026-10-30 21:38:37
12
Amjad khan :
رلا دیا قسم سے اللہ کسی باپ کو بیٹے سے جدا نہ کرے🥺🥺
2026-10-31 09:10:59
6
Zulfiqar Haider789 :
اللہ سلامت رکھے آمین
2026-10-31 02:56:45
4
Nazir hussain :
کیا یہ سچ ہے میں ایسا ہوا
بھائی بہت رویا اپنا والد صاحب یاد آئے ایسے ہی بزرگ تھے
بزرگ نے کیا خوب بات کی روزی دینے والا ادھر بھی روزی دیگا کتنا دکھی ہے بچے کو الوداع نہیں کہ سکتے
اللّہ تمام مسافروں کو اپنے لوواقین کے دکھ سے محفوظ رکھے آمین
2026-10-31 03:48:28
5
بالی فتح جنگ آلہ💘💯🫴 :
ہائے ہائے ہائے جدائی اور پردیس والوں کی❣️❣️
2026-10-30 09:16:37
7
Shoki Auto Dhodial 1 :
اللہ کی قسم اس ویڈیو نے دل چیر کے رکھ دیا ہے اللہ تعالیٰ میرے والد سمیت جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ تمام کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
2026-10-31 02:17:09
6
malik hasnain :
•◦:ہاے ہوے ظالم پردیس 😥😥😥
2026-10-31 05:39:15
6
Malik :
bhoot bar ye video dehki hr bar ankhon se ansoo a ge
2026-10-30 10:24:33
6
𝐍𝐎𝐎𝐑 𝐁𝐔𝐑𝐊𝐈🥰🥰❤️❤️ :
2026-10-31 10:19:31
2
Sarfraz :
2026-10-31 09:44:03
1
To see more videos from user @malikrashid1005, please go to the Tikwm
homepage.